پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ

datetime 1  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سب سے اچھا بدلہ اپنی اصلاح کر کے لیا جا سکتا ہے۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ جس کسی نے اکیلے نصیحت کی اس نے تمہیں سنوار دیا اور جس کسی نے سب کے سامنے نصیحت کی اس نے تمہیں بگاڑ دیا۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ ظالم کا ظلم سہتے رہنا ایمان پر ظلم کرنے کے مترادف ہے۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو۔ وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ یاد کرو یا ملاقات کرو۔ ایک ہی بات ہے۔ خلیل جبران

اللہ نے کہا کہ اپنے دشمن سے بھی محبت کرو اور میں نے اپنے دشمن یعنی اپنے آپ سے محبت کی۔ خلیل جبران دینے پر آؤ تو استطاعت سے زیادہ دو اور لینے پر آؤ تو اپنی ضرورت سے کم لو۔ خلیل جبرا نخلیل جبرا ن صرف سچائی کے آگے گھٹنے ٹیکو۔صرف خوبصورتی کی پیروی کرو ۔صرف محبت کا کہنا مانو۔ خلیل جبران محبت کے بغیر زندگی ایسے ہے جیسے پھل کے بغیر پیڑ۔ خلیل جبرا ن جو جتنی مشکلوں سے گزرتا ہے اس کی روح اتنی مضبوط ہو جاتی ہے۔ جس کا کردار جتنا مضبوط ہو اس کے گھاؤ اتنے زیادہ ہوتے ہیں۔ خلیل جبران

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…