جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

دو سوال

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

دو سوال

کولمبیا کی ایک یونیورسٹی میں میتھس کے لیکچر کے دوران کلاس میں حاضر ایک لڑکا بوریت کی وجہ سے سارا وقت پچھلے بنچوں پر مزے سے سویا رہا، لیکچر کے اختتام پر طلباء کے باہر جاتے ہوئے شور مچنے پر اسکی آنکھ کھلی تو دیکھا کہ پروفیسر نے وائٹ بورڈ پر دو سوال لکھے ہوئے… Continue 23reading دو سوال

کبھی قرآن مجید کا کوئی معجزہ دیکھاہے؟

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

کبھی قرآن مجید کا کوئی معجزہ دیکھاہے؟

ایک مرتبہ کسی نے قاری عبدالباسط سے پوچھا، قاری صاحب! آپ اتنا مزے کا قرآن مجید پڑھتے ہیں، آپ نے بھی کبھی قرآن مجید کا کوئی معجزہ دیکھاہے ؟ وہ کہنے لگے،  میں نے قرآن کے سینکڑوں معجزے آنکھوں سے دیکھے ہیں۔ انہوں نے کہا ، کوئی ایک تو سنا دیجئے۔ تو یہ واقعہ انہوں… Continue 23reading کبھی قرآن مجید کا کوئی معجزہ دیکھاہے؟

پاک فوج کے سربراہ کے نام رسالت مآبﷺ کا پیغام ، پیغام کیوں دیا گیا اور چیف کا اِس پر کیا ردعمل تھا؟ایمان افروز واقعہ جسے پڑھ کر آپ پاک فوج پرناز کرینگے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاک فوج کے سربراہ کے نام رسالت مآبﷺ کا پیغام ، پیغام کیوں دیا گیا اور چیف کا اِس پر کیا ردعمل تھا؟ایمان افروز واقعہ جسے پڑھ کر آپ پاک فوج پرناز کرینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے صحرائوں اور سیاچن کے برف زاروں میں دادشجاعت دینے والوں کو ایک دن مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کی حفاظت کرنی ہے، یہ کوئی جذباتی بات نہیں بلکہ اس بات کی تصدیق تیس سال پہلے کے ایک واقعہ نے کر دی تھی جس کو معروف کالم نگار ہارون رشید نے… Continue 23reading پاک فوج کے سربراہ کے نام رسالت مآبﷺ کا پیغام ، پیغام کیوں دیا گیا اور چیف کا اِس پر کیا ردعمل تھا؟ایمان افروز واقعہ جسے پڑھ کر آپ پاک فوج پرناز کرینگے

حضرت بایزید بسطامی کا ایک پادری سے مکالمہ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

حضرت بایزید بسطامی کا ایک پادری سے مکالمہ

حضرت بایزید بسطامی ؒ کا تعلق ایران کے شہر بسطام سے تھا ‘حضرت با یزید بسطامیؒ اپنے زمانے کے کبار اولیاء کرام میں سے ہیں، اللہ تعالیٰ نے آپ کو جن خوبیوں سے نوازا تھا وہ کم ہی کسی کو نصیب ہوتی ہیں، آپ کی جلالت قدر کا اندازہ اس سے کیا جا سکتا ہے… Continue 23reading حضرت بایزید بسطامی کا ایک پادری سے مکالمہ

ایک تاریخی اور ایمان افروز مقدمہ کچھ وقت نکال کر ضرور پڑھئیے گا.

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

ایک تاریخی اور ایمان افروز مقدمہ کچھ وقت نکال کر ضرور پڑھئیے گا.

ﺣﻀﻮﺭ ﺍﮐﺮﻡؐ ﮐﮯ ﭼﭽﺎ ﻋﺒﺎﺱ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﺎ ﻣﮑﺎﻥ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢؐ ﮐﯽ ﻣﺴﺠﺪ ﺳﮯ ﻣﻼ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﭘﺮ ﻧﺎﻟﮧ ﻣﺴﺠﺪ ﻧﺒﻮﯼ ﻣﯿﮟ ﮔِﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺑﻌﺾ ﺩﻓﻌﮧ ﭘﺮ ﻧﺎﻟﮯ ﮐﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﻧﻤﺎﺯﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮨﻮﺗﯽ۔ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﺭ ﺧﻼﻓﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﺎﺯﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﺮﻧﺎﻟﮧ ﺍﮐﮭﮍﻭﺍ… Continue 23reading ایک تاریخی اور ایمان افروز مقدمہ کچھ وقت نکال کر ضرور پڑھئیے گا.

پاکستانی رہنمائوں کے حقیقی لطیفے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستانی رہنمائوں کے حقیقی لطیفے

معراج خالد مرحوم نگران وزیراعظم بنے تو انہوں نے قوم کو سادگی سکھانے کے لیے اپنے لیے ہر قسم کا سرکاری پروٹوکول منع کردیا ۔ ایک دن وہ مال سے گذررہے تھے کہ دیکھا کہ پولیس نے ہرطرف ٹریفک جام کررکھی ہے۔ آدھا گھنٹہ انتظار کے بعد انہوں نے گاڑی کے قریب گذرتے ایک پولیس… Continue 23reading پاکستانی رہنمائوں کے حقیقی لطیفے

بیوی کی ذہانت

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017

بیوی کی ذہانت

امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کے مبارک دور کی بات ہے کہ ایک شخص اپنی بیوی سے بڑا تنگ تھا اور اسے ہر حالت میں طلاق دینا چاہتا تھا‘ ایک دن اس نے دیکھا کہ اس کی بیوی سیڑھیاں چڑھ رہی ہے‘ اس نے بیوی کو مخاطب کیا اور کہنے لگا: سنو ! اگر تو… Continue 23reading بیوی کی ذہانت

’’ان چند باتوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں‘‘ کامیابی آپ کی غلام بن کر رہ جائے گی!!

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017

’’ان چند باتوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں‘‘ کامیابی آپ کی غلام بن کر رہ جائے گی!!

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وقت کو ترتیب دینے کے بارے میں پہلا جھوٹ یا غیر مثبت یقین یہ ہے کہ آپ بہت زیادہ منظم، سرد مزاج، رکھ رکھاؤ رکھنے والے اور غیر جذباتی ہیں۔ ترقی کے راستے کی یہ پہلی رکاوٹ ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ وقت کو ترتیب دینے سے وہ اپنی آزادی… Continue 23reading ’’ان چند باتوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں‘‘ کامیابی آپ کی غلام بن کر رہ جائے گی!!

مسجد نبویؐ میں درس قرآن کے دوران جب ایک عالم نے نبی کریمؐ سےمتعلق متنازعہ بیان دیا تو اعتکاف میں بیٹھے احسن اقبال پر کیا گزری اور انہوں نے پھر اس عالم سے کیا کہا،دلچسپ واقعہ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017

مسجد نبویؐ میں درس قرآن کے دوران جب ایک عالم نے نبی کریمؐ سےمتعلق متنازعہ بیان دیا تو اعتکاف میں بیٹھے احسن اقبال پر کیا گزری اور انہوں نے پھر اس عالم سے کیا کہا،دلچسپ واقعہ

تحریک لبیک یارسول اللہ کے ڈی چوک دھرنے میں تین نومبر 2017کو ڈاکٹر اشرف جلالی کی پریس کانفرنس سے قبل سٹیج پر موجود تحریک لبیک یا رسول اللہ کے ایک قائد نے رمضان شریف میں مسجد نبوی ؐ میں اعتکاف کے دوران ایک واقعہ سناتے ہوئے کہا کہ میں گزشتہ چار سال سے رمضان شریف… Continue 23reading مسجد نبویؐ میں درس قرآن کے دوران جب ایک عالم نے نبی کریمؐ سےمتعلق متنازعہ بیان دیا تو اعتکاف میں بیٹھے احسن اقبال پر کیا گزری اور انہوں نے پھر اس عالم سے کیا کہا،دلچسپ واقعہ

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 511