بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

یہ دارالعلوم کا طالب علم نہیں

datetime 31  جنوری‬‮  2017

یہ دارالعلوم کا طالب علم نہیں

دارالعلوم دیوبند کے ابتدائی ذمہ داروں میں سے ایک شاہ رفیع الدین صاحب رحمتہ اللہ علیہ تھے‘ وہ ایک صوفی اور ذاکر شاغل بزرگ تھے‘ جب انہوں نے ذمہ داری سنبھالی تو ایک دن وہ دارالعلوم کے کنویں پر وضو کرنے کیلئے تشریف لے گئے اس وقت ایک طالب علم ان کے پاس آیا‘ اس… Continue 23reading یہ دارالعلوم کا طالب علم نہیں

شوق علم نیند اڑا دیتا ہے

datetime 31  جنوری‬‮  2017

شوق علم نیند اڑا دیتا ہے

امام محمد رحمتہ اللہ علیہ‘ امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کے استاد بنے ہیں‘ امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ مجھے امام محمد رحمتہ اللہ علیہ کے پاس ایک رات گزارنے کاموقع ملا۔ فرماتے ہیں کہ عشاء کے بعد چراغ کے سامنے کتاب کھولی اور اس میں سے کچھ پڑھا‘ پھر چراغ بجھا… Continue 23reading شوق علم نیند اڑا دیتا ہے

حصول علم کی برق رفتاری

datetime 31  جنوری‬‮  2017

حصول علم کی برق رفتاری

ہمارے سلف صالحین نے اپنی زندگیوں میں اتنی محنت کی کہ آج عوام الناس ان واقعات کو سن کر حیران رہ جاتے ہیں‘ آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ تیرہ سال کی عمر میں امام شافعی بن چکے تھے‘ تیرہ سال کی عمر میں قرآن اورحدیث کے علوم کو حاصل… Continue 23reading حصول علم کی برق رفتاری

علم کے متوالے ایسے بھی تھے

datetime 31  جنوری‬‮  2017

علم کے متوالے ایسے بھی تھے

شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمتہ اللہ علیہ کی عمر کا آخر زمانہ تھا ایک مرتبہ ان کے صاحبزادے شاہ عبدالعزیز نے درس قرآن کے دوران پانی مانگا ایک طالب علم بھاگ کر ان کے گھر گیا اور کہا کہ شاہ صاحب نے پانی مانگ ہے جب شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمتہ اللہ علیہ… Continue 23reading علم کے متوالے ایسے بھی تھے

فتویٰ پڑھتے پڑھتے اللہ کو پیار ہو گئے

datetime 31  جنوری‬‮  2017

فتویٰ پڑھتے پڑھتے اللہ کو پیار ہو گئے

دارالعلوم دیوبند کے ایک مفتی کے حالات زندگی میں لکھا ہے کہ جب ان کی وفات ہوئی تو ایک فتویٰ ان کے سینے پر پڑا ہوا تھا وہ اس طرح کہ انہوں نے فتویٰ پڑھنا شروع کیا اور پڑے پڑھتے ہی وہ فتویٰ ہتھ سے گر گیا اور اسی حالت میں اللہ کو پیارے ہو… Continue 23reading فتویٰ پڑھتے پڑھتے اللہ کو پیار ہو گئے

علم کے متلاشی ایسے بھی تھے

datetime 31  جنوری‬‮  2017

علم کے متلاشی ایسے بھی تھے

شاہ عبدالقادر رائے پوری فرماتے ہیں کہ جب میں دارالعلوم میں حاضرہوا تو اس وقت کلاس کے داخلے بند ہو چکے تھے۔ ناظم تعلیمات نے انکار کر دیا کہ ہم آپ کو داخلہ نہیں دے سکتے‘ میں نے ان سے گزارش کی کہ حضرت آخر کیا وجہ ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اصل میں بات… Continue 23reading علم کے متلاشی ایسے بھی تھے

مٹکے میں رکھ دیتا تھا

datetime 31  جنوری‬‮  2017

مٹکے میں رکھ دیتا تھا

حضرت شاہ عبدالقادر رائے پوری رحمتہ اللہ علیہ نے اپنے حالات زندگی میں لکھا ہے کہ زمانہ طالب علمی میں جب دوران سال میرے عزیز و اقارب کے خطوط آتے تھے تو میں ڈر کے مارے وہ خط ہی نہیں پڑھتا تھا بلکہ ان کو مٹکے میں رکھ دیتا تھا‘ سوچتا تھا اگر کوئی خوشی… Continue 23reading مٹکے میں رکھ دیتا تھا

تصنیف و تالیف میں نوک قلم کو فرصت ہی کہاں؟

datetime 31  جنوری‬‮  2017

تصنیف و تالیف میں نوک قلم کو فرصت ہی کہاں؟

ایک محدث کے حالات زندگی میں لکھا ہے کہ انہوں نے اتنی کتابیں لکھیں کہ اگر ان کے پیدا ہونے کے دن سے لے کر ان کے مرنے تک اگر سارے دنوں کو گن لیا جائے اور جتنی کتابیں لکھیں ان کے صفحوں کو گنا جائے تو ہر دن کے اندر دس صفحات بنتے ہیں… Continue 23reading تصنیف و تالیف میں نوک قلم کو فرصت ہی کہاں؟

حجاج بن یوسف اور محمد بن قاسم

datetime 31  جنوری‬‮  2017

حجاج بن یوسف اور محمد بن قاسم

حضرت پیر مولانا ذوالفقار احمد نقشبندی نے ایک تاریخی واقعہ بیان کرتے ہوئے بتایا کہ محمد بن قاسم کی کیا عمر تھی‘ 17 سال آج سترہ سال کے بچے کو گھر کا سربراہ بنا دیں تو وہ گھر کو ٹھیک طرح سے چلا نہیں سکتا اور وہ سترہ سال کابچہ کمانڈر انچیف بنا ہوا ہے… Continue 23reading حجاج بن یوسف اور محمد بن قاسم

1 482 483 484 485 486 487 488 489 490 491 492 511