کیاآپ جانتے ہیں کہ یہ پاکستانی بچہ کون ہے جس کے اعزاز میں اس کی گاڑی کا دروازہ کھولنے اور اس سے ہاتھ ملانے کیلئے بڑے بڑے پاکستانی پولیس آفیسرزبے تاب کھڑے ہیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)8سالہ عبداللہ نور نے سی ٹی او ٹریفک فیصل آباد کا چارج سنبھال لیا، دفتر پہنچنے پر مکمل پروٹوکول ، ماتحت افسران کو احکامات بھی صادر کئے۔ تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ کے رہائشی8سالہ باہمت عبداللہ نور جو کہ بلڈ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہے اورالائیڈ ہسپتال میں زیر علاج ہے کے… Continue 23reading کیاآپ جانتے ہیں کہ یہ پاکستانی بچہ کون ہے جس کے اعزاز میں اس کی گاڑی کا دروازہ کھولنے اور اس سے ہاتھ ملانے کیلئے بڑے بڑے پاکستانی پولیس آفیسرزبے تاب کھڑے ہیں











































