بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

اسلامی ریاست کیا ہو تی ہے؟

datetime 17  فروری‬‮  2017

اسلامی ریاست کیا ہو تی ہے؟

ایک مسیحی عورت سلطان صلاح الدین ایوبی سے کہتی ہے،میرا شوہر تمہاری قید میں ہے اب مجھے خرچہ تم دو۔سلطان اس جنگی قیدی کو آزاد کرکے دونوں کو گھر تک پہنچنے کا خرچہ دے کر رخصت کرتا ہے۔ایک قبطی (غیر مسلم) عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کے پاس آکر یہ شکا یت کر تا… Continue 23reading اسلامی ریاست کیا ہو تی ہے؟

کینسر بیماری نہیں

datetime 17  فروری‬‮  2017

کینسر بیماری نہیں

کینسر بیماری نہیں بلکہ ایک کاروبار ہے شاید یہ سن کرآپ کو یقین نہ آئے کہ لفظ کینسر ایک جھوٹ ہے اور یہ کوئی بیماری نہیں بلکہ ایک کاروبار ہے ۔ کینسر صرف وٹامن بی 17 کی کمی کے سوا اور کچھ بھی نہیں۔ کینسر دنیا بھر میں پھیلا ہوا ایک موذی مرض ہے اور… Continue 23reading کینسر بیماری نہیں

ﻣﺴﺠﺪ ﻧﺒﻮﯼ ﷺ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﺗﻌﻤﯿﺮﺍﺕ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻋﻘﯿﺪﺕ ﮐﯽ ﻣﻌﺮﺍﺝ

datetime 17  فروری‬‮  2017

ﻣﺴﺠﺪ ﻧﺒﻮﯼ ﷺ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﺗﻌﻤﯿﺮﺍﺕ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻋﻘﯿﺪﺕ ﮐﯽ ﻣﻌﺮﺍﺝ

ﻟﻮﮒ ﺗﺎﺝ ﻣﺤﻞ ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﮧ ﻋﺜﻤﺎﻧﯽ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﺠﺪ ﻧﺒﻮﯼ ﷺ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﺗﻌﻤﯿﺮﺍﺕ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻋﻘﯿﺪﺕ ﮐﯽ ﻣﻌﺮﺍﺝ ﮬﮯ، ﺯﺭﺍ ﭘﮍﮬﯿﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻋﺸﻖ ﻧﺒﯽﷺ ﺳﮯ ﻣﻨﻮﺭ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﺗﺮﮐﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﺐ ﻣﺴﺠﺪ ﻧﺒﻮﯼ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﻮﮞ… Continue 23reading ﻣﺴﺠﺪ ﻧﺒﻮﯼ ﷺ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﺗﻌﻤﯿﺮﺍﺕ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻋﻘﯿﺪﺕ ﮐﯽ ﻣﻌﺮﺍﺝ

گناہوں سے توبہ کیجئے

datetime 17  فروری‬‮  2017

گناہوں سے توبہ کیجئے

حافظ ابن قیم رحمت اللہ علیہ ایک واقعہ بیان کرتے ہیں کہ میں ایک گلی سے گزر رہا تھا کہ ایک دروازہ کھلا میں نے دیکھا کہ کوئی آٹھ نو سال کا بچہ ہے اور اس کی ماں خفا ہو کر اسکے تھپڑ لگا رہی ہے۔اس کو دھکے دے رہی ہے تو نافرمان بن گیا… Continue 23reading گناہوں سے توبہ کیجئے

عزت دیجئے عزت لیجئے

datetime 17  فروری‬‮  2017

عزت دیجئے عزت لیجئے

’’محبت بھرا گھرانا‘‘یہ سنتے ہی ایک ایسے گھر کا منظر ذہن کے پردے پر ابھرتا ہے جس کے مکین(رہنے والے) ایک دوسرے کی عزت کا پاس اور ادب و احترام کی فضا قائم رکھنے والے ہوں۔درحقیقت ایک دوسرے کی عزت واحترام کرناایساوصف ہے جس کی موجودگی میں کسی گھر کی بنیادیں عرصہ دراز تک مضبوط… Continue 23reading عزت دیجئے عزت لیجئے

مرزا قتیل اور ایک ایرانی کا مکالمہ

datetime 17  فروری‬‮  2017

مرزا قتیل اور ایک ایرانی کا مکالمہ

مرزا قتیل ایک صوفی شاعر تھے۔ ان کے صوفیانہ کلام سے متاثر ہو کر ایک ایرانی شخص انکا غائبانہ معتقدہوگیا وہ شخص مرزا قتیل سے ملاقات کے شوق میں وطن سے چلا، جس وقت وہ مرزا قتیل کے پاس پہنچا تو دیکھا کہ مرزا داڑھی کا صفایا کررہے تھے۔ایرانی نے متعجب ہوکر انہیں دیکھا اور… Continue 23reading مرزا قتیل اور ایک ایرانی کا مکالمہ

سونے کا بھی فائدہ ہورہا ہو لیکن اللہ کا حکم آجائے تووہ فائدہ چھوڑدو

datetime 17  فروری‬‮  2017

سونے کا بھی فائدہ ہورہا ہو لیکن اللہ کا حکم آجائے تووہ فائدہ چھوڑدو

میں سوچ رہا ہوں کہ شام کے وقت برگر کا ایک سٹال لگا لوں، کچھ اضافی آمدنی بھی ہوجائے گی۔ چوبیس سالہ ناصرنے اپنی ماں کے سامنے تجویز پیش کی۔بیٹا! جگہ کا جائزہ لے لے اچھی طرح۔ ماں نے تجربے کی بات کی۔ناصر نے اتوار کا دن جائزہ لینے میں گزارا، مرکز میں تو بہت… Continue 23reading سونے کا بھی فائدہ ہورہا ہو لیکن اللہ کا حکم آجائے تووہ فائدہ چھوڑدو

میرے ہاتھ خالی ہیں

datetime 17  فروری‬‮  2017

میرے ہاتھ خالی ہیں

اس نے تعریفوں کے پل باندھ دیے اگر آپ نے شادی کے کپڑے اچھی کوالٹی کے خریدنے ہیں تو پچاس کلومیٹر کیا فاصلہ ھے مراد کلاتھ ہاؤس چلے جائیں دوست کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے باپ بیٹا خریداری کرنے گئے تھے مگر گھر کو جب خالی ہاتھ لوٹے تو سب نے حیرانی سے سوال… Continue 23reading میرے ہاتھ خالی ہیں

تم جیسی ہو بہت اچھی ہو اور میرے لئے بالکل مکمل ہو

datetime 17  فروری‬‮  2017

تم جیسی ہو بہت اچھی ہو اور میرے لئے بالکل مکمل ہو

ایک آدمی کی شادی اس لڑکی سے ہوئی جسے وہ پسند کرتا تھا- یہ ایک بہت بڑا فنکشن تھا- اس کے تمام دوست احباب اس کی خوشی میں شرکت کرنے آئے تھے- یہ دن ان سب کے لئے بھی ایک یادگار دن تھا- وہ لڑکی لال جوڑے میں ملبوس بہت ہی خوبصورت لگ رہی تھی-… Continue 23reading تم جیسی ہو بہت اچھی ہو اور میرے لئے بالکل مکمل ہو

1 459 460 461 462 463 464 465 466 467 468 469 511