جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

آزادی

datetime 29  مارچ‬‮  2017

آزادی

ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮍﻧﮯ ﺟﮭﮕﮍﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﻮﻕ ﺗﮭﺎ۔ ﺟﺐ ﺍﺑﻮ ﺍﻭﺭ ﭼﭽﺎ ﮔﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺰﻥ ﺑﺎﮨﺮ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﭩﺮ ﮔﺸﺖ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯾﺘﮯ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻋﻤﺮ ﮐﻮﺋﯽ 12 ﯾﺎ 13 ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﻟﮓ ﺑﮭﮓ ﮨﯽ ﮨﻮﮔﯽ ، ﺍﻥ ﺩﻧﻮﮞ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﺤﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﮔﺮﻭﭖ ﺑﻨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﮯ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ… Continue 23reading آزادی

”محبت” کو دعوت دی تھی

datetime 29  مارچ‬‮  2017

”محبت” کو دعوت دی تھی

ایک عورت کسی کام سے گھر سے باہر نکلی تو گھر کے باہر تین اجنبی بزرگوں کو بیٹھے دیکھا ، عورت کہنے لگی میں آپ لوگوں کو جانتی نہیں لیکن لگتا ہے کہ آپ لوگ بھوکے ہیں چلیں اندر چلیں میں آپ لوگوں کو کھانا دیتی ہوں ان بزرگوں نے پوچھا : کیا گھر کا… Continue 23reading ”محبت” کو دعوت دی تھی

ترجیحات

datetime 29  مارچ‬‮  2017

ترجیحات

فلا سفی کے ایک پروفیسر نے اپنی کلاس کا آغاز کیا اور ایک خالی بوتل اٹھا کر اس میں دو دو انچ کے پتھر بھر دیے۔ پھر اپنے شاگردوں سے پوچھا کہ بو تل بھری کہ نہیں؟وہ بولے کہ بھر گئی۔ پروفیسر نے اس میں بجری ڈالی تو وہ پتھروں کے درمیان خالی جگہ میں… Continue 23reading ترجیحات

موت برحق ہے

datetime 29  مارچ‬‮  2017

موت برحق ہے

کہتے ہیں کسی جگہ ایک دیہاتی نے کافی بھیڑیں پال رکھی تھیں۔ وہ ان کی بہت اچھے سے نگہداشت کرتا، چارہ ڈالتا، پانی ڈالتا۔ سردیوں میں سردی سے، اور گرمیوں میں گرمی سے بچاتا۔ لیکن وہ یہ سب بے مقصد نہیں کرتا تھا۔ گرمیوں میں وہ ان سب بھیڑوں کی وقفے وقفے سے اون اتارتا… Continue 23reading موت برحق ہے

ایک سبق آموز سچا واقعہ

datetime 28  مارچ‬‮  2017

ایک سبق آموز سچا واقعہ

اجمیر شریف میں نعتیہ مشاعرہ تھا، فہرست بنانے والوں کے سامنے یہ مشکل تھی کہ جگر مرادآبادی صاحب کو اس مشاعرے میں کیسے بلایا جائے ، وہ کھلے رند تھے اورنعتیہ مشاعرے میں ان کی شرکت ممکن نہیں تھی۔ اگر فہرست میں ان کانام نہ رکھا جائے تو پھر مشاعرہ ہی کیا ہوا۔ منتظمین کے… Continue 23reading ایک سبق آموز سچا واقعہ

ﺍﺑﺎ ﺟﺎﻥ ﻣﺠﮭﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﻧﮩﯿﮟ , ﮔﺎﮌﯼ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ ﺗﮭﯽ

datetime 28  مارچ‬‮  2017

ﺍﺑﺎ ﺟﺎﻥ ﻣﺠﮭﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﻧﮩﯿﮟ , ﮔﺎﮌﯼ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ ﺗﮭﯽ

ﺍﺑﺎ ﺟﺎﻥ ﻣﺠﮭﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﻧﮩﯿﮟ , ﮔﺎﮌﯼ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ ﺗﮭﯽ۔ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺎﻟﺞ ﺳﮯ ﮔﺮﯾﺠﻮﯾﭧ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺗﮭﺎ۔ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﮐچھ ﻣﮩﯿﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺳﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺍﯾﮏ ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﺷﻮﺭﻭﻡ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺳﭙﻮﺭﭨﺲ ﮐﺎﺭ ﺑﮩﺖ ﭘﺴﻨﺪ ﺗﮭﯽ۔ ﭼﻮﻧﮑﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﺑﺎ ﺟﺎﻥ ﻭﮦ ﮐﺎﺭ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺑﺎ ﺟﺎﻥ… Continue 23reading ﺍﺑﺎ ﺟﺎﻥ ﻣﺠﮭﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﻧﮩﯿﮟ , ﮔﺎﮌﯼ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ ﺗﮭﯽ

بزرگ کی نصیحت

datetime 28  مارچ‬‮  2017

بزرگ کی نصیحت

ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﺳﮯ :ﺑﯿﭩﮯ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ ﺟﻨﺖ ﻣﻔﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﮩﻨﻢ ﺧﺮﯾﺪﯼ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺑﯿﭩﺎ : ﻭﮦ ﮐﯿﺴﮯ ﺍﺑﺎ ﺟﺎﻥ !ﺑﺎﭖ : ﺩﻭﺯﺥ ﭘﯿﺴﻮﮞ ﺳﮯ ﺧﺮﯾﺪﯼ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺟﻮﺍ ﮐﮭﯿﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﻣﺎﻝ ﺧﺮﭺ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺷﺮﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﭘﯿﺴﻮﮞ ﺳﮯ ﺧﺮﯾﺪﯼ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ، ﺳﮕﺮﯾﭧ ﺑﮭﯽ ﭘﯿﺴﻮﮞ ﺳﮯ ﮨﯽ… Continue 23reading بزرگ کی نصیحت

خدا کی طرف کے سب دروازے بند مت کرلینا!

datetime 28  مارچ‬‮  2017

خدا کی طرف کے سب دروازے بند مت کرلینا!

امام احمد بن حنبلؒ کہتے ہیں: ایک بار راہ چلتے ہوئے میں نے دیکھا، ایک ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہا ہے۔ کچھ دنوں بعد مجھے وہی شخص مسجد میں نماز پڑھتا نظر آیا۔ میں اس کے پاس گیا اور اسے سمجھایا کہ تمہاری یہ کیا نماز ہے۔ خدا کے ساتھ معاملہ یوں نہیں کیا جاتا… Continue 23reading خدا کی طرف کے سب دروازے بند مت کرلینا!

ربڑ

datetime 28  مارچ‬‮  2017

ربڑ

یہ1978 ء کی گرمیوں کی بات ہے جب پہلی بار مجھے ایک بیش قیمت خواب آیا۔ میں ملتان کے ایم سی پرائمری سکول میں دوسری کلاس میں پڑھتا تھا جسے اُس دور میں ’’پکی جماعت‘‘ کہا جاتاتھا۔یہ وہ دور تھا جب صبح صبح گلیوں میں ’’ماشکی‘‘ بڑی سی مشک اُٹھائے چھڑکاؤ کیا کرتے تھے۔میرا سکول… Continue 23reading ربڑ

1 404 405 406 407 408 409 410 411 412 413 414 511