جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

باپ کا فیصلہ

datetime 31  مارچ‬‮  2017

باپ کا فیصلہ

ایک دن قاضی شریح سے ان کے بیٹے نے کہا؛اے اباجان! میرے اور فلاں قوم کے درمیان جھگڑا ہوا ہے، اگر فیصلہ میرے حق میں ہو تو انہیں گھسیٹ کر عدالت میں لے آؤں اگر فیصلہ ان کے حق میں ہو تو صلح کرلوں اور پھر جھگڑے کی تفصیل بیان کر دی۔آپ نے کہا:جاؤ انہیں… Continue 23reading باپ کا فیصلہ

میں دوبارہ عیسائی بن جاتا ہوں

datetime 31  مارچ‬‮  2017

میں دوبارہ عیسائی بن جاتا ہوں

اس کا نام جبلہ بن الایہم تھا۔ وہ غسان کا بادشاہ تھا. اس کے دل میں ایمان کی شمع جگمگا اٹھی۔ اس نے اسلام کے بارے میں سنا، اس پر غور و فکر کیا، پھر اسلام قبول کر لیا۔ یہ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور کی بات ہے۔ مسلمانوں کو اس کے… Continue 23reading میں دوبارہ عیسائی بن جاتا ہوں

18آدمی ملک فتح کرتے ہیں

datetime 31  مارچ‬‮  2017

18آدمی ملک فتح کرتے ہیں

محمد بن بختیار کے کارنامے افسانوں سے بھی زیادہ عجیب ہیں۔ یہ ایک معمولی آدمی تھا۔ پہلے اْس نے غزنی میں سپاہی بھرتی ہونے کی کوشش کی ، مگر کامیاب نہ ہوا۔ پھر دہلی پہنچا۔ یہاں بھی اسے کوئی جگہ نہ مل سکی تو بدایوں کی طرف چلا گیا اسلامی حکومت کی مشرقی سرحد پر… Continue 23reading 18آدمی ملک فتح کرتے ہیں

پہلا حاجی

datetime 31  مارچ‬‮  2017

پہلا حاجی

ذوالنون مصر کے ایک بڑے عالم فاضل درویش تھے۔ صرف مصر کے شہر ی ہی نہیں مصر کے باہر بھی لاکھوں لوگ ان کی بڑی عزت و احترام کرتے تھے۔ ایک بار وہ حج کے لیے گئے۔ حج سے فارغ ہو کر ایک جگہ اکیلے بیٹھے تھے کہ ان کے کانوں میں ایک آواز آئی:… Continue 23reading پہلا حاجی

ملا ح کا مشورہ سب سے زیادہ قیمتی

datetime 31  مارچ‬‮  2017

ملا ح کا مشورہ سب سے زیادہ قیمتی

کوئی آٹھ سو سال پہلے کی بات ہے، ہالینڈ میں ایک شہر بہت خوبصورت تھا۔ یہ سمندر کے کنارے اب بھی واقع ہے اور سمندر کے تھپیڑوں کو روکنے کے لیے یہاں ایک بہت بڑا، اونچا اور مضبوط پشتہ بنا ہوا ہے۔ یہ پشتہ آٹھ سو سال پہلے بھی موجود تھا۔ اسی کی بدولت بڑے… Continue 23reading ملا ح کا مشورہ سب سے زیادہ قیمتی

خوش رہنے کے لئے بلی پال لو

datetime 31  مارچ‬‮  2017

خوش رہنے کے لئے بلی پال لو

بہت پرانے زمانے کی بات ہے جب فلسطینی باشندے اپنی سرزمین میں امن و سکون سے رہا کرتے تھے۔ شہر خلیل میں ایک غریب خیاط (درزی) عمر رہا کرتا تھا۔ عمر بہت تنگ دستی کے دن گزار رہا تھا۔ پھر بھی وہ اپنی قسمت سے شاکی نہیں تھا۔ اس کی جھونپڑی بہت پرانی اور خستہ… Continue 23reading خوش رہنے کے لئے بلی پال لو

شکاری وہیل مچھلی کے پیٹ سے کیسے باہر آیا

datetime 31  مارچ‬‮  2017

شکاری وہیل مچھلی کے پیٹ سے کیسے باہر آیا

اگست اٹھارہ سو اکانوے کی ایک طوفانی شام کو وہیل کے شکاریوں پر مشتمل ایک ٹیم جس میں جیمز ہارٹلے بھی شامل تھے ایک بحری جہاز اسٹار آف دی ویسٹ میں سوار ہو کر شکار کے لیے روانہ ہوئی۔ ابھی انہیں روانہ ہوئے زیادہ عرصہ نہیں گزرا تھا کہ سمندر میں طوفان کے آثار ابھرنے… Continue 23reading شکاری وہیل مچھلی کے پیٹ سے کیسے باہر آیا

والدہ

datetime 31  مارچ‬‮  2017

والدہ

مصطفی کی والدہ بہت بوڑھی ہو چکی تھیں۔ مصطفی سارا دن ان کی خدمت کرتا۔ ایک آواز پہ بھاگا آتا۔کسی کی دعوت قبول نہ کرتا۔ سب سے کہتا ؛ گھر آ جاؤ ، میں ماں کو اکیلا چھوڑ کے باہر نہیں جا سکتا۔بظاہر ماں کو کوئی محتاجی نہیں تھی۔ وہ واش روم اور کچن تک… Continue 23reading والدہ

حضورﷺ کے ہاتھ پربیعت

datetime 31  مارچ‬‮  2017

حضورﷺ کے ہاتھ پربیعت

ایک شخص نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور فرمایا، یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہاتھ آگے کریں میں اسلام لانا چاہتا ہوں اور آپکے مبارک ہاتھ پر بیعت کرنا چاہتا ہوں تو آقا مدنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہاتھ آگے کیا تو صحابی رضی اللہ عنہ… Continue 23reading حضورﷺ کے ہاتھ پربیعت

1 400 401 402 403 404 405 406 407 408 409 410 511