جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

پاکستانی راہنماؤں کے حقیقی لطیفے

datetime 10  اپریل‬‮  2017

پاکستانی راہنماؤں کے حقیقی لطیفے

معراج خالد مرحوم نگران وزیراعظم بنے تو انہوں نے قوم کو سادگی سکھانے کے لیے اپنے لیے ہر قسم کا سرکاری پروٹوکول منع کردیا ۔ ایک دن وہ مال سے گذررہے تھے کہ دیکھا کہ پولیس نے ہرطرف ٹریفک جام کررکھی ہے۔ آدھا گھنٹہ انتظار کے بعد انہوں نے گاڑی کے قریب گذرتے ایک پولیس… Continue 23reading پاکستانی راہنماؤں کے حقیقی لطیفے

مدرسہ کا پڑھا ہوا صدر!

datetime 10  اپریل‬‮  2017

مدرسہ کا پڑھا ہوا صدر!

ایک بڑی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے صدر جناب رجب طیب اردگان نے فرمایا: جب بچپن میں، میں مدرسے میں پڑھنے جاتا تو ہمارے علاقے کے کئی لوگ مجھ سے کہا کرتے کہ بیٹے! کیوں اپنا مستقبل خراب کررہے ہو؟ کیا تمہیں بڑے ہوکر مُردے نہلانے کی نوکری کرنی ہے؟ مدرسے میں پڑھنے… Continue 23reading مدرسہ کا پڑھا ہوا صدر!

نیک دل بادشاہ

datetime 10  اپریل‬‮  2017

نیک دل بادشاہ

کسی مُلک پر ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔وہ اپنی رعایا میں ہر دل عزیز تھا۔اُس کے ملک کا ہر خاص وعام اُس سے خوش تھا۔اُس کا وزیر بھی اچھا تھا۔بادشاہ روز صُبح اللہ کا نام لے کر اُٹھتا اور اپنی عوام کی بھلائی کے کاموں میں لگ جاتا۔زندگی یونہی گُزر رہی تھی کہ کسی دُشمن… Continue 23reading نیک دل بادشاہ

ایک درخواست

datetime 10  اپریل‬‮  2017

ایک درخواست

قدرت الله شہاب اپنی کتاب میں ایک واقعہ لکھتے ہیں کہ جمعہ کی نماز کے بعد میں اسی بوسیدہ سی مسجد میں بیٹھ کر نماز پڑھتا رہا۔کچھ نفل میں نے حضرت بی بی فاطمہؓ کی روح مبارک کو ایصال ثواب کی نیت سے پڑھے پھر میں نے پوری یکسویٴ سے گڑ گڑا کر یہ دعا… Continue 23reading ایک درخواست

خوشحالی آگئی ہے

datetime 10  اپریل‬‮  2017

خوشحالی آگئی ہے

مِصر کے رہنے والے حضرت ذوالنون مصری علیہ الرحمتہ جو حضرت مالک بن انسؓ کے شاگرد تھے کے دور میں دریائے نیل خشک ہو گیا لوگ شہر چھوڑ کر پہاڑوں کی طرف نِکل گئے اور رو رو کر دعائیں مانگتے رہے، اتنا روئے کہ اُن کے آنسوؤں کی ندی تو بہہ نکلی لیکن بارش نہ… Continue 23reading خوشحالی آگئی ہے

” اسلام اور بیٹی”

datetime 10  اپریل‬‮  2017

” اسلام اور بیٹی”

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بیٹی کو اتنی عزت دیتے کہ جب فاطمۃ الزھراء رضی اللہ عنھا چل کر آتیں تو اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم اٹھ کر کھڑے ہو جاتے اور مرحبا کہہ کر استقبال فرماتے تھے ۔( سیر اعلام النبلاء ۱۲۷۲( ایک مرتبہ سیدہ فاطمۃ الزھراء رضی اللہ عنھا… Continue 23reading ” اسلام اور بیٹی”

’’آپ کُتّوں سے کیوں نہیں کہتے کہ دُعا کریں‘‘

datetime 10  اپریل‬‮  2017

’’آپ کُتّوں سے کیوں نہیں کہتے کہ دُعا کریں‘‘

پاک سر زمین شاد باد پاکستانی قومی ترانے اور ’’شاہ نامہ اسلام‘‘ جیسی مشہور و معروف کتاب کے خالق ابو الاثر حفیظ جالندھری مرحوم اپنی آپ بیتی بیان فرماتے ہیں کہ میری عمر بارہ سال تھی۔ میرا لحن داؤدی بتایا جاتا اور نعت خوانی کی محفلوں میں بلایا جاتا تھا۔ اس زمانے میں شعر و… Continue 23reading ’’آپ کُتّوں سے کیوں نہیں کہتے کہ دُعا کریں‘‘

اباکاویزہ لگ چکا تھا

datetime 10  اپریل‬‮  2017

اباکاویزہ لگ چکا تھا

ابا تم کوشش کرو کہ واپس ہی چلے جاؤ۔,,بیٹے نے بے حس لہجے میں کہا- انکل نذیر نے لاچاری سے بیٹے اور بہو کی طرف دیکھا۔پھراپنی ٹانگ کے زخم کو جو شوگر کی وجہ سے ٹھیک نہیں ہو رہا تھا۔پچپن سال کی عمر میں ستر سال کا دکھنے والا نذیر چند ماہ قبل ہی بیرون… Continue 23reading اباکاویزہ لگ چکا تھا

یقین پختہ رکھیں

datetime 10  اپریل‬‮  2017

یقین پختہ رکھیں

ایک بہت بڑا بحری جہاز ڈوب جاتا ہے، اس میں سے صرف ایک ہی آدمی بچتا ہے، وہ  تہر کرکنارے پر پہنچ جاتا ہے، کافی دن بیچارہ بھوکا پیاسا ساحل پر پڑا رہتا ہے۔ وہ ایک عجیب سے جزیرے پر اکیلا رہ جاتا ہے، آخر کار اپنا ایک ہٹ (جھونپڑی) تیار کرتا ہے، جھاڑیاں اور… Continue 23reading یقین پختہ رکھیں

1 377 378 379 380 381 382 383 384 385 386 387 511