بلی سنڈے،وعظ کرنے کے دوران ہی وہ اکثر اپنے ہاتھ توڑ لیتا
ڈیل کارنیگی کہتے ہیں کہ عیسائیت کا سب سے مشہور مبلغ، بلی سنڈے تبلیغ کا کام شروع کرنے سے پہلے ڈٹ کر شراب پیاکرتاتھا، وہ بیس بال کا مشہور کھلاڑی تھا۔بعد میں جب وہ مبلغ بنا تو اس کی ہر دلعزیزی کا یہ عالم تھا کہ آٹھ کروڑ انسان۔ یعنی امریکہ کے مردوں، عورتوں اوربچوں… Continue 23reading بلی سنڈے،وعظ کرنے کے دوران ہی وہ اکثر اپنے ہاتھ توڑ لیتا











































