بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

صلح حدیبیہ اور بیعت رضوان

datetime 8  جون‬‮  2017

صلح حدیبیہ اور بیعت رضوان

حضرت عبداللہ بن عمرؓ 6ہجری میں صلح حدیبیہ کے موقع پر آنحضرتﷺ کے ہم رکاب ہوئے اور بیعت رضوان کا بھی شرف حاصل کیا اور حسن اتفاق یہ کہ یہ شرف اپنے پدرعالی قدر سے پہلے حاصل کر لیا، اس کی صورت یہ پیش آئی کہ حدیبیہ کے دن حضرت عمرؓ نے عبداللہؓ کو ایک… Continue 23reading صلح حدیبیہ اور بیعت رضوان

قریش اور اسلام کی فتح و شکست کا آخری معرکہ فتح مکہ

datetime 8  جون‬‮  2017

قریش اور اسلام کی فتح و شکست کا آخری معرکہ فتح مکہ

قریش اور اسلام کی فتح و شکست کا آخری معرکہ فتح مکہ تھا، اس وقت ابن عمرؓ کی عمر بیس سال کی تھی۔ پورے جوان ہو چکے تھے اور ایک سرفروش مجاہد کی حیثیت سے دوسرے مجاہدین کے دوش بدوش تھے۔ سامان جنگ میں ایک تیز رفتار گھوڑا اور ایک بھاری نیزہ تھا جسم پر… Continue 23reading قریش اور اسلام کی فتح و شکست کا آخری معرکہ فتح مکہ

اتباع سنت کا اہتمام

datetime 8  جون‬‮  2017

اتباع سنت کا اہتمام

حضرت مجاہد رحمتہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ میں ایک غزوہ میں گیا تو حضرت عبداللہ بن عمرؓ ہمیں رخصت کرنے کے لئے ہمارے ساتھ گئے جب ہمیں رخصت کر کے واپس جانے لگے تو فرمایا آپ دونوں کو دینے کے لئے اس وقت میرے پاس کچھ نہیں لیکن میں نے حضورﷺ کو یہ فرماتے… Continue 23reading اتباع سنت کا اہتمام

حضرت ابن عمرؓ کا شوق جہاد

datetime 8  جون‬‮  2017

حضرت ابن عمرؓ کا شوق جہاد

حضرت ابن عمرؓ نے فرمایا جنگ بدر کے دن مجھے حضورﷺ کے سامنے پیش کیا گیا لیکن حضورﷺ نے مجھے چھوٹا سمجھ کر قبول نہ فرمایا اس جیسی سخت رات کبھی نہیں آئی تھی۔ حضورؓ کے قبول نہ فرمانے کی وجہ سے مجھے بڑا غم تھا اور میں ساری رات جاگتا اور روتا رہا۔ اگلے… Continue 23reading حضرت ابن عمرؓ کا شوق جہاد

حضرت ابن عمرؓ کے بچپن کا ایک واقعہ

datetime 8  جون‬‮  2017

حضرت ابن عمرؓ کے بچپن کا ایک واقعہ

حضرت ابن عمرؓ فرماتے ہیں کہ جب حضرت عمرؓ اسلام لائے تو انہوں نے پوچھا کہ قریش میں سب سے زیادہ باتوں کو نقل کرنے والا کون ہے؟ انہیں بتایا گیا کہ جمیل بن معمر جمچی ہے۔ چنانچہ حضرت عمرؓ صبح کو ان کے پاس گئے۔ حضرت عبداللہؓ (بن عمر) فرماتے ہیں کہ میں بھی… Continue 23reading حضرت ابن عمرؓ کے بچپن کا ایک واقعہ

ابن عمرؓ کی حضورﷺ سے محبت

datetime 8  جون‬‮  2017

ابن عمرؓ کی حضورﷺ سے محبت

حضرت عبدالرحمن سعد رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمرؓ کے پاس تھا ان کا پاؤں سو گیا۔ میں نے کہا ابوعبدالرحمن! آپ کے پاؤں کو کیا ہوا؟ انہوں نے کہا یہاں سے اس کا پٹھا اکٹھا ہو گیا ہے۔ میں نے کہا آپ کو جس سے زیادہ محبت ہے اس کا نام… Continue 23reading ابن عمرؓ کی حضورﷺ سے محبت

ابن عمرؓ کی بیٹے کو نصیحت

datetime 8  جون‬‮  2017

ابن عمرؓ کی بیٹے کو نصیحت

حضرت میمون رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمرؓ کے ایک نوجوان بیٹے نے آپ سے لنگی مانگی اور کہا میری لنگی پھٹ گئی ہے۔ حضرت عبداللہؓ نے کہا کہ لنگی جہاں سے پھٹی ہے وہاں سے کاٹ دو اور باقی کو سی کر پہن لو۔ اس نوجوان کو یہ بات اچھی… Continue 23reading ابن عمرؓ کی بیٹے کو نصیحت

کھانے کی خواہش اور حضرت عمرؓ کی تنبیہ

datetime 8  جون‬‮  2017

کھانے کی خواہش اور حضرت عمرؓ کی تنبیہ

حضرت حسن رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں حضرت عمرؓ اپنے بیٹے حضرت عبداللہؓ کے ہاں گئے۔ اس وقت حضرت عبداللہ کے سامنے گوشت رکھا ہوا تھا۔ حضرت عمرؓ نے پوچھا یہ گوشت کیسا ہے؟ حضرت عبداللہ نے کہا میرا گوشت کھانے کو دل چاہا تھا لہٰذا میں لے آیا۔ حضرت عمرؓ نے فرمایا تمہارا جس… Continue 23reading کھانے کی خواہش اور حضرت عمرؓ کی تنبیہ

چودہ سال سے ایک دفعہ بھی پیٹ بھر کر نہیں کھایا

datetime 8  جون‬‮  2017

چودہ سال سے ایک دفعہ بھی پیٹ بھر کر نہیں کھایا

حضرت عمر بن حمزہ بن عبداللہ رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا کہ اتنے میں ایک آدمی گزرا اور اس نے کہا آپ مجھے بتائیں کہ جس دن میں نے آپ کو حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے جرف مقام پر بات کرتے ہوئے دیکھا تھا آپ نے… Continue 23reading چودہ سال سے ایک دفعہ بھی پیٹ بھر کر نہیں کھایا

1 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 511