بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

کمال عورت

datetime 11  جولائی  2017

کمال عورت

امام اصمعیؒ نے بیان فرمایا کہ میں ایک گاﺅں میں گیا‘ وہاں ایک انتہائی خوبصورت عورت ایک بدصورت آدمی کے نکاح میں تھی‘ عورت انتہائی خوش اخلاق تھی‘ شوہر کے ساتھ لڑائی جھگڑا یا بداخلاقی نہیں کرتی تھی‘میں نے اس سے پوچھا تم اس مرد کے ساتھ خوش ہو‘ اس نے کہا جی ہاں بہت… Continue 23reading کمال عورت

خوش قسمت ترین نوجوان

datetime 11  جولائی  2017

خوش قسمت ترین نوجوان

ﺍﯾﮏ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ : ﺟﺎﺅ ﺳﻮﺩﺍ ﻟﮯ ﺁﺅ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮔﯿﺎ, ﻟﮍﮐﺎ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﻪ ﺍﺳﮑﯽ ﻧﻈﺮ ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﭘﺮ ﭘﮍﯼ ﺍﻭﺭ ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﭘﺮ ﭘﮍﯼ، ﻭﮦ ﻭﮨﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮨﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺭﮦ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ… Continue 23reading خوش قسمت ترین نوجوان

ایک واقعہ

datetime 11  جولائی  2017

ایک واقعہ

انیس سو اسی اور نوے کی دہائی میں نیویارک دنیا کے بدامن ترین شہروں میں شمار ہوتا تھا‘ شہر پر مافیاز کا قبضہ تھا‘ گلی گلی میں گینگ بنے تھے‘ یہ گینگ موٹر سائیکلوں پر بیٹھ کر شہر میں نکلتے تھے اور راستے میں ہر شخص کو لوٹ لیتے تھے‘ شہر میں اغواءبرائے تاوان‘ عصمت… Continue 23reading ایک واقعہ

وہ رات کے تین بجے اکیلے سڑک پر کھڑی تھی؟

datetime 11  جولائی  2017

وہ رات کے تین بجے اکیلے سڑک پر کھڑی تھی؟

ایک آدمی رات کے تین بچے ہائی وے پر سفر کر رہا تھا کہ اس کی نظر ایک بوڑھی عورت پر پڑی۔ وہ بیچاری سڑک کے کنارے اپنی گاڑی میں بیٹھی تھی۔ وہ سمجھ گیا کہ اس کی گاڑی خراب ہو گئی ہو گی۔ رات کا ایسا پہر تھا اور ہائی وے کے دونوں طرف… Continue 23reading وہ رات کے تین بجے اکیلے سڑک پر کھڑی تھی؟

گارے کے جھونپڑے میں رہنے والا بادشاہ

datetime 11  جولائی  2017

گارے کے جھونپڑے میں رہنے والا بادشاہ

قیصرروم نے حالات کا جائزہ لینے کیلئے اپنا ایک آدمی مدینے بھیجا‘ وہاں پہنچ کر وہ کسی سے پوچھنے لگا ’’آپ کے شہنشاہ معظم کا محل کہاں ہے‘‘۔ مدینے کے لوگ ’’شہنشاہ‘ محل اور معظم‘‘ جیسے الفاظ سے بالکل ناآشناتھے‘ آپ یہ بتائیں کہ ملنا کس سے ہے؟ کہنے لگا‘ مسلمانوں کے بادشاہ سے۔ فرمایا… Continue 23reading گارے کے جھونپڑے میں رہنے والا بادشاہ

طوائف سے بہن تک

datetime 11  جولائی  2017

طوائف سے بہن تک

مجھے اس کا مجرا دیکھتے ہوئے مسلسل دسواں دن تھا۔ کیا غضب کی نئی چیز ہیرا منڈی میں آئی تھی۔ اس کا نام بلبل تھا۔ جب وہ ناچتی اور تھرکتی تھی تو جیسے سب تماش بین محو ہو جاتے۔ روزانہ اس کو ناچتا دیکھ کے میری شیطانی ہوس مزید پیاسی ہوتی جاتی اور میں نے… Continue 23reading طوائف سے بہن تک

عقل

datetime 11  جولائی  2017

عقل

شیر‘ بھیڑیا اور لومڑبہت اچھی دوست تھے‘ تینوں نے شکار کرنے کیلئے چھوٹا سا گینگ بنایا‘ تینوں نے مل کرشکار کیا اور جب اس شکار کی تقسیم کا مرحلہ آیا تو شیر نے سٹریٹجک ڈائیلاگ شروع کر دیا‘ اس نے سب سے پہلے بھیڑیے سے پوچھا ”تم بتاؤ ہمیں یہ شکار کس فارمولے کے تحت… Continue 23reading عقل

توہین

datetime 11  جولائی  2017

توہین

پولینڈ کے ایک چھوٹے سے قصبے میں ایک غریب لڑکی رہتی تھی‘ اس کا نام مانیا سکلوڈو وسکا تھا‘ وہ ٹیوشن پڑھا کر گزر بسر کرتی تھی‘19 برس کی عمر میں وہ ایک امیر خاندان کی دس سال کی بچی کو پڑھاتی تھی‘ بچی کا بڑا بھائی اس میں دلچسپی لینے لگا‘ وہ بھی اس… Continue 23reading توہین

ذہین اور خوبصورت

datetime 11  جولائی  2017

ذہین اور خوبصورت

جارج برناڈ شا دنیا کے عظیم رائٹرز میں شمار ہوتا تھا‘اس کا تعلق برطانیہ سے تھا اور اس نے ڈرامہ نویسی کو حقیقتاً ایک نیا رنگ دیا تھا‘ وہ ڈرامہ رائٹنگ کے ساتھ ساتھ پبلک سپیکر بھی تھا اور اس کی تقریروں نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا تھا۔وہ ایک بد صورت انسان تھا… Continue 23reading ذہین اور خوبصورت

1 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 511