جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

دنیا گول ہی نہیں گول مگول ہے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2017 |

مسٹر اللہ دتہ اپنی سیکرٹری کو کہتا ہے، آنے والے ہفتے کے دن میں کراچی جا رہا ہوں، تم میرے ساتھ چلو گی دو دن کا ٹرپ ہے۔ سیکرٹری اپنے شوہر کو بتاتی ہے کہ ہفتہ اتوار میں گھر پر نہیں ہوں، تم کھانے پینے کا انتظام خود ہی کر لینا۔ اس کا شوہر اپنی ایک دوست کو فون کرتا ہے کہ ہفتے کی رات کو گھر پر آ جانا مل کر کھائیں پکائیں گے۔ شوہر کی وہ دوست کسی بچے کو ٹیوشن پڑھاتی تھی اس نے بچے کو فون کیا کہ اس ویک اینڈ

پر میں نہیں آ سکوں گی، اس لئے ٹیوشن سے ’’چھٹی‘‘!!۔ وہ بچہ خوش ہو کر اپنے دادا اللہ دتہ کو فون کرتا ہے۔ دادو، اس ویک اینڈ پر میں آپ کے ساتھ آ سکتا ہوں، اللہ دتہ خوش ہو کر اپنی سیکرٹری کو فون کرتا ہے، بزنس ٹور کینسل!۔ سیکرٹری اپنے شوہر کو فون کرتی ہے، بزنس ٹور کینسل۔ شوہر اپنی دوست کو فون کرتا ہے، ویک اینڈ کا کھانا پینا کینسل۔ شوہر کی دوست بچے کو فون کرتی ہے۔۔۔۔۔۔! یعنی کہ دنیا گول ہی نہیں گول مگول ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…