کوئی آئینہ انسان کی اتنی حقیقی تصوری پیش نہیں کرتا جتنی کہ اس کی بات چیت۔ انسان کی سب سے بڑی فتح اپنے آپ کو تسخیر کرنا ہے ۔ جب کام زیادہ ہو تو سب سے پہلے اس کام کو ہاتھ میں لو
جو سب سے اہم ہے ۔ کمزور لوگ موقعوں کی تلاش میں رہتے ہیں جبکہ باہمت انسان خود مواقع پیدا کرتے ہیں۔ اچھا سوال آدھا علم ہے ۔ لوگوں کی توقع پوری کرو لیکن کسی سے کوئی توقع نہ رکھو