جھکی شاخ پھل دار ضرور ہوتی ہے مگر زیادہ جھکی ہوئی شاخ راستہ چلنے والوں کیلئے مسئلہ بن سکتی ہے ۔ اگر آپ کسی کی مدد اس نیت سے کر رہے ہیں کہ وہ بدلے میں آپ کو کچھ دے گا
تو اس کا مطلب ہے آپ نیکی نہیں کر رہے بلکہ تجارت کر رہے ہیں۔ انسان ایک ایسا غافل منصوبہ ساز ہے کہ وہ اپنی ساری پلاننگ میں کبھی اپنی موت کو شامل ہی نہیں کرتا