جمعرات‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2025 

ّّکیا آپ کی شادی ہو چکی ہے ؟ اگر نہیں تو یہ تحریر آپ کیلئے ہی ہے ۔۔ ایک بارپڑھ کے بار بار پڑھنے پر مجبور ہو جائیں گے

datetime 13  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرکٹ میچ ہورہا تھا۔ شوہر انہماک سے میچ دیکھ رہا تھابیوی: کون کھیل رہا ہے؟شوہر:پاکستان بیوی:اوہو ۔۔ کپتان کون ہے؟شوہر: سرفراز۔ بیوی:شاہد آفریدی کیوں نہیں ھے ؟؟ شوہر:ہاں بھئی شاہد آفریدی اب ریٹائیرڈ ھیں۔بیوی:اس بےچارے کی صرف بیٹیاں ہی ہیں نا؟شوہر:پتہ نہیں بیوی:میں نے اسکا انٹرویو دیکھا تھا۔ بیٹا نہیں اسکا۔ شوہر: اوکے۔ چند منٹ خاموشی ۔ بیوی:

اچھا ۔ آج انڈیا جیت گیا تو ؟ شوہر: نہیں سری لنکا سے میچ ہے بیوی: اوہ۔ سری لنکا جس پر حملہ ہوا تھا نا پاکستان میں ؟؟؟ شوہر: ہاں بابا۔ پر اب پاکستان میں سیکیورٹی بہت سخت ہے پہلے جیسے حالات اب نہیں… بیوی: مجھے پتہ ہے۔ سری لنکا کا سکور کیا ہے؟ شوہر: اوہو۔نہیں ہم بیٹنگ کررہے ہیں۔اور وہ فیلڈنگ بیوی: اچھا؟ چلو پاکستان کا سکور بتا دو شوہر: 130 بیوی: جاوید میاں داد نے کتنے رنز کیے؟ شوہر: وہ ریٹائر ہوچکا ہے۔ اب نہیں کھیلتا بیوی:پھر کون کھیل رہا ہے؟ شوہر:شعیب ہے بیوی:اوہ جس نے سانیہ مرزا سے شادی کی؟ شوہر: ہاں وہی بیوی:سانیہ کا ابھی کوئی بچہ نہیں ہوا نا؟ شوہر:پتہ نہیں پھر چند منٹ خاموشی بیوی: ویسے سانیہ انڈیا میں رہتی ہے یا پاکستان ؟ شوہر:مجھے کیا پتہ ؟ بیوی:اوہو غصہ کیوں کرتے ہو۔ ایسے ہی پوچھا تھا شوہر: غصہ نہیں۔ بس میرا دھیان میچ میں ہے بیوی:اچھا میچ کتنا ره گیا۔??? شوہر:آخری اوور چل رہے ہیں بیوی: میچ والے دن آپ کو کسی چیز کا ہوش نہیں رہتا۔ نہ بیوی کا نہ بچوں کا۔ شوہر:بس آخری انینگز اور کچھ اوورز ھیں… بیوی: پھر کیا ہوگا پھر کیا سری لنکا کھیلے گا؟؟؟ شوہر : نہیں…. بیوی: مطلب پاکستان فیلڈنگ کر چوکا؟؟؟ شوہر:ہاں ۔ ہاں .. بیوی:ٹارگٹ سکور کیا ھے ؟ شوہر:236 ….. بیوی : پاکستان کی پوزیشن کسی ھے ؟؟ شوہر : تھوڑی کمزور ھے…. بیوی: اچھا پھر تو ریموٹ ذرا ادھر دینا… بیوی نے چینل تبدیل کرکے ڈرامہ لگایا ۔ شوہر: کونسا ڈرامہ ہے؟ بیوی:دیکھیے میں نے آپکو میچ میں ڈسٹرب نہیں کیا۔ اب پلیز جب تک ڈرامہ لگا ہے میرا سر مت کھائیے ۔

موضوعات:



کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…