پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

فیصلہ

datetime 6  جون‬‮  2017 |

جنازہ کے پیچھے پیچھے جانے والے لوگوں کو حیرت تھی کہ شریک حیات کا انتقال ہو جانے پر بھی اسکی آنکھوں سے آنسو نہیں نکلے بھیڑ میں کسی نے سر گوشی کی ہو سکتا ہے اس سانحہ پر اْسے کوئی غم ہی نہ ہوا ہو لیکن شاید لوگوں کو اس کا علم نہ تھا کہ اْسے غم کھانے اور آنسو پینے کا ہنر بھی آتا ہے۔دوسرے دن وہ تنہائی کی چادر اوڑھے خاموش رہنے لگا۔ روزانہ صبح اٹھ کر قبرستان جاتا، اس کا معمول بن گیا اور پھر چار ماہ بعد یہ خبر بھی حیرت و استعجاب میں ڈوبے لوگوں کو سنا دی گئی کہ

شریک حیات کی موت پر آنسو نہ بہانے والا حرکت قلب بند ہو جانے پر اس دار فانی سے کوچ کر گیا ہے۔ہم لوگ آج اس موڑ پر کھڑے ہیں کہ کسی بھی شخص کو اُسکی ظاہری صورت اور شکل دیکھ کر اُس پہ کسی بھی قسم کی تنقید کردیتے ہیں یہ سوچھ سمجھے بغیر کہ اندر سے وہ زندہ ہے بھی یا نہیں۔ اگر اپنا معاشرہ بہتر بنانا ہے تو پہلے اس زہر کو اپنی زندگیوں سے نکالو، لوگوں کو اُن کے ظاہر سے پہچاننا بند کرو اور اُسکے اندر کے درد کو سمجھو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…