پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

اچھی صحت کا نسخہ

datetime 6  جون‬‮  2017 |

حجاج بن یوسف کے دور میں دنیا کا ایک نامور معالج گزرا ہے‘شیب بن زید‘ حجاج نے اس سے اچھی صحت کا نسخہ لکھوا لیا۔ یہ نسخہ اس کی پوری طبی زندگی کا نچوڑ تھا‘ معالج نے حجاج کو بتایا*۔۔۔گوشت صرف جوان جانور کا کھاؤ خواہ دس دن کے بھوکے ہی کیوں نہ ہو۔*۔۔۔جب دوپہر کا کھانا کھاؤ تو تھوڑی دیر سو جاؤاور شام کا کھانا کھا کر تھوڑی دور پیدل چلوخواہ تمہیں کانٹوں پر چلنا پڑے۔

*۔۔۔پیٹ کی پہلی غذا جب تک ہضم نہ ہو جائے دوسرا کھانا نہ کھاؤ خواہ تمہیں تین دن لگ جائیں۔*۔۔۔جب تک واش روم(بیت الخلاء) نہ جالو سونے کے لیے بستر پر نہ جاؤخواہ تمہیں ساری رات کیوں نہ جاگنا پڑے۔*۔۔۔پھلوں کے نئے موسم میں پھل کھاؤ‘موسم جانے لگے تو پھل کھانا چھوڑ دوخواہ تمہارے لیے کھانے کے لیے کوئی اور چیز دستیاب نہ ہو۔*۔۔۔اور کھانا کھا کر پانی پینے سے بہتر ہے تم زہر پی لو‘ورنہ کھانا ہی نہ کھاؤ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…