پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

حضرت عمرؓ کے بیٹےنےاتنی شراب پی کہ نشہ میں آ گئے

datetime 23  مئی‬‮  2017 |

تاریک رات میں حضرت عمرؓ کے بیٹے عبدالرحمن اور ابوسروعہ عقبہ بن الحارث کو شیطان نے آ گھیرا۔  اتنی شراب پی کہ نشہ میں آ گئے، جب صبح ہوئی تو دونوں حضرت عمرو بن العاصؓ کے پاس گئے وہ اس وقت مصر کے حاکم تھے۔دونوں نے روتے ہوئے کہا کہ ہمیں پاک کر دیجئے۔ ہم نے شراب پی تھی جس سے نشہ ہو گیا۔ حضرت عمرو بن العاصؓ  نے فرمایا کہ تم گھر چلو، تمہیں پاک کرتے ہیں، وہ دونوں گھر میں داخل ہوئے تو

ان کے سر مونڈ دیئے گئے، کوڑے لگائے گئے۔جب حضرت عمرؓ کو اس کی خبر ملی تو حضرت عمرو بن العاصؓ کو لکھا کہ عبدالرحمن کو ایک کجاوے پر بٹھا کر میرے پاس بھیج دو، جب عبدالرحمن، حضرت عمرؓ کے پاس پہنچے توآپؓ نے ان کو مارا اور سزا دی کیونکہ وہ ان کے بیٹے تھے۔ لیکن دوسری بار اس پر حد جاری نہیں کی پھر ان کو چھوڑا تو وہ ایک ماہ تک زندہ رہے پھر ان کی تقدیر آ گئی اور انتقال کر گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…