پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہمارا عہدہ واپس دو

datetime 23  مئی‬‮  2017 |

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے بنواسد کے ایک آدمی کو کسی علاقہ کا عامل (گورنر) بنایا وہ اپنا عہدہ لینے آیا تو اس وقت حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس ان کا کوئی بیٹا لایا گیا، آپ رضی اللہ عنہ نے اس کو چوم لیا۔ اس اسدی آدمی نے متعجب ہو کر کہا کہ اے امیرالمومنین!

کیا آپ اس کو چومتے ہیں؟ خدا کی قسم! میں نے تو اپنے بیٹے کو کبھی نہیں چوما، جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس آدمی کی تند مزاجی کو دیکھا تو فرمایا ’’تو خدا کی قسم! لوگوں پر بہت کم مہربان ہے۔ ہمارا عہدہ واپس دو، میں تجھے کسی کام کا کبھی ذمہ دار نہیں بناؤں گا‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…