بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ایسی غلطیاں جو بچوں کی پرورش کے دوران والدین کو نہیں کرنی چاہئیں

datetime 16  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)والدین چاہتے ہیں کہ ان کے بچے کامیاب ہوں اور ان کی بہترین تربیت ہو اور وہ زندگی کی دوڑ میں سب سے آگے ہوں لیکن ہر کوئی اس میں کامیاب نہیں ہو پاتا

بعض والدین ہمیشہ یہ شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ اتنی محنت کے باوجود ان کے بچے بد تمیز ہیں،کہنا نہیں مانتے،پڑھائی میں دل نہیں لگاتے اور دیگر کاموں میں بھی پیچھے ہیں ۔جوان ہونے پر بھی یہی مسائل سننے کو ملتے ہیں کہ با اعتماد نہیں ہے اپنے ذاتی مسائل چھپاتا ہے اور اس طر ح کی دیگر کئی باتیں۔لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ بچے ایسے کیوں ہو جاتے ہیں؟دراصل آپ کا اپنا ہاتھ ہوتا ہے بچے کی شخصیت بنانے میں اس لیے والدین کو چاہیے وہ ان چند ضروری باتوں کا خیال رکھیں ۔ بچوں کو سب کے سامنے کبھی مت ڈانٹیں۔وعدہ کر کے اسے پورا کریں ۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر بلا وجہ ردِ عمل نہ دکھائیں ۔غلطیوں پر ڈانٹیں مت ۔ان کے شوق میں ان کا ساتھ دیں۔ان کے فیصلے خود مت لیں بلکہ ان کا ساتھ دیں اور اپنی رائے دیں۔ان کا موازنہ کبھی کسی اور سے نہ کریں۔اپنی چڑچڑاہٹ ان پر نہ نکالیں۔ان کے جذبات کو دبائیں مت۔ان کی صلاحیتوں کا بھر پور اعتراف کریں اور ان کو سراہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…