جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

سال کے مختلف مہینوں میں پیدا ہونے والی خواتین عمومی زندگی میں کیسی دلہنیں ثابت ہوتی ہیں

datetime 3  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ستاروں کی چالیں دیکھنے والے ماہرین نے ستاروں کے مطابق انسانوں کا مزاج تو بتاتے ہی رہتے ہیں تاہم ایک موقر روزنامے ’اوصاف ‘ کے مطابق ماہرین علم نجم و نجوم نے اب جو تازہ ترین انکشاف کیا ہے وہ ہے مہینوں کے مطابق دلہنوں کی عادات اور ان کا مزاج ۔ ہم اپنے قارئین کی دلچسپی کیلئے یہ تحریر پیش کر رہے ہیں تاہم کسی کا اس سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔

ماہرین کہتے ہیں کہ جنوری کی دلہن شوہر کی چھوٹی موٹی غلطیوں کو معاف کر دیتی ہے۔ فروری کی دلہن مشکل حالات میں قابل اعتماد ساتھی ثابت ہوتی ہے۔ مارچ کی دلہن شوہر کو گھر کا حقیقی سربراہ سمجھتی ہے۔ اپریل کی دلہن شوہر کی زندگی بدل دیتی ہے ۔ مئی کی دلہن کو جلد غصہ نہیں آتا۔ جون کی دلہن کا گھر خوبصورتی گرمجوشی اور اداسی کا مرکب ہوتا ہے۔ جولائی کی دلہن کا مزاج بدلتا رہتا ہے۔ اگست کی دلہن کو اپنی خوبصورتی کا احساس ہوتا ہے۔ ستمبر کی دلہن اپنے شوہر کے ساتھ کسی بھی جگہ خوش رہ سکتی ہے۔ اکتوبر کی دلہن میں غیر معمولی کشش ہوتی ہے۔ نومبر کی دلہن محبت سے شوہر کو اپنا غلام بنا لیتی ہے۔ دسمبر کی دلہن شوہر کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…