بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

امریکی لڑکی کا قبول اسلام کے بعدزبردست اقدام

datetime 20  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیر محل (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر نیٹ پر دوستی،امریکی دوشیزہ نے قبول اسلام کے بعد پاکستانی نوجوان کو جیون ساتھی بنا لیا۔تفصیل کے مطابق پیرمحل حلقہ کھیکھا ذیل کے گائوں 331گ ب نور پور کا رہائشی محمد عمر عرصہ 3سال قبل سٹڈی ویزا پر برطانیہ گیا تو اسی دوران مذکورہ نوجوان کی انٹر نیٹ پر نیویارک کی دوشیزہ کیسیڈی مچلی رقر سے دوستی ہو گئی۔
محمد عمر وطن واپس لوٹ آیا تو کچھ عرصہ بعد کیسیڈی مچلی رقر بھی پاکستان آگئی اور دونوں نے کورٹ میرج کر لی۔شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد کیسیڈی مچلی رقر نے اپنا اسلامی نام عائشہ رکھ لیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…