جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کا پلوٹونیم بم

datetime 14  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میں اُسے ری پروسیس کر کے پلوٹونیم میں ڈھالا جا سکے۔’’خوشاب نیو کلیئر کمپلیکس‘‘ میں اب تک تین ایٹمی ری ایکٹر تعمیر ہو چکے جبکہ مزید دو پر کام جاری ہے۔ یاد رہے‘ ۲۰۰۰ء سے ’’چشمہ نیو کلیئر پاور کمپلیکس‘‘ پر بھی کام شروع ہو گیا۔ یہ کمپلیکس بھی پانچ ایٹمی ری ایکٹروں پر مشتمل ہو گا۔ تاہم پاکستانی حکومت یہاں استعمال شدہ یورینیم سے پلوٹونیم تیار نہیں کر سکتی… کیونکہ یہ ری ایکٹر بھی بین الاقوامی ایٹمی توانائی کمیشن کے زیرمعائنہ ہیں۔

تازہ رپورٹوں کے مطابق ’’خوشاب نیو کلیئر کمپلیکس‘‘ میں چوتھا ایٹمی ری ایکٹر پایۂ تکمیل کو پہنچ چکا۔ چناںچہ وہاں عنقریب خام یورینیم کے ذریعے بجلی بنانے کا آغاز ہو جائے گا۔ یاد رہے‘ پہلے تین ری ایکٹر پچاس پچاس میگاواٹ بجلی پیدا کرتے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر تینوں ری ایکٹر پچاس فیصد صلاحیت سے بھی کام کریں‘ تو وہ سالانہ اتنا استعمال شدہ یورینیم دے سکتے ہیں کہ اس سے ۱۸ تا ۲۱ کلو پلوٹونیم مل جائے۔ چونکہ ۵ سے ۶ کلو پلوٹونیم ایک ایٹم بم بنانے کے لیے کافی ہے۔ لہٰذا بین الاقوامی ماہرین کا تخمینہ ہے‘ ۲۰۰۰ء سے اب تک پاکستان پلوٹونیم کے کم ازکم پچاس ایٹم بم تیار کر چکا…

نیلور اسلام آباد میں واقع نیولیبارٹریز ہر سال ۱۰ تا ۲۰ کلوپلوٹونیم تیار کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یوں پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کے قابل و محب وطن سائنس دانوں نے پلوٹونیم کے ذریعے بھی ایٹم بم تیار کر کے قومی دفاع مضبوط سے مضبوط تر بنا دیا۔ گو اس منصوبے سے تعلق رکھنے والے پاکستانی دنیائے سائنس و ٹیکنالوجی کے کئے ستارے گمنام رہے‘ مگر یہ انہی کی محنت‘ سعی اور عزم مصمم کا کرشمہ ہے کہ آج ہمارے دشمنوں کو ہم پہ حملہ کرنے کی جرأت نہیں ہوتی۔پلوٹونیم کا ایک بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس کے ذریعے کم طاقت والے چھوٹے ایٹم بم برق رفتار میزائلوں میں نصب کر کے انھیں جلد از جلد دشمنوں کے سر تک پہنچانا ممکن ہے۔
دوسری طرف ۱۹۹۸ء میں پاکستان نے ایٹمی دھماکے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…