اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

سابق وزیراعظم فلم اسٹار بن گئے ۔

datetime 14  ستمبر‬‮  2015 |

ملائیشیا کو غربت کے اندھیروں سے نکال کر ترقی و خوشحالی کی بلندیوں پر پہنچانے والے مقبول ترین سیاستدان اور سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد فلم اسٹار بن گئے ۔تفصیلات کیمطابق ملائیشیا کی مقامی زبان میں فلمائی گئی سائنس فکشن فلم میں اپنے کردار کے حوالے سے90 سالہ مہاتیرمحمد نے بتایا کہ میں سیاستدان ہونے کے علاوہ ایک اداکار بھی ہوں ۔ فلم میں اپنے کردار کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ اْن کا کردار ویسا ہی تھا جیسا کہ انھوں نے اپنے ملک کے لیڈر کے طور پر برسوں نبھایا ۔واضح رہے کہ فلم ملائیشیا کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں اگلے ہفتے عام نمائش کیلئے پیش کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…