طلاق کے بعد عمران خان کو نئی محبت مل گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکار عمران خان ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اداکار عمران خان سابقہ اہلیہ اونتیکا سے طلاق انہیں معروف بھارتی سائوتھ انڈین اداکارہ کیساتھ دیکھا گیا ہے جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں ۔ معروف اداکارہ لیکھا واشنگٹن ہے… Continue 23reading طلاق کے بعد عمران خان کو نئی محبت مل گئی