اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان کے سابق وزیر خزانہ میر عاصم کرد گیلو نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں چیف وہپ اور سیکرٹری فنانس سینیٹر سلیم مانڈوی والا سے سابق وزیر خزانہ میر عاصم کرد گیلو نے ملاقات کی جس میں پارٹی کے صوبائی صدر میر چنگیز جمالی بھی موجود تھے ۔ سلیم مانڈی والا نے کہاکہ میر عاصم کرد گیلو کو پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں، پیپلزپارٹی نے ہمیشہ بلوچستان کے حقوق کی جنگ لڑی ہے۔ سلیم مانڈوی والا نے کہاکہ سابق صدر آصف علی زرداری نے ہمیشہ صوبے کے حقوق کی بات کی اور بلوچستان پیکج بھی دیا۔
سابق صوبائی وزیر خزانہ نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان



















































