لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل رائونڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ محمد حفیظ کو پروفیسر اس لیے کہتے ہیں کیوں کہ ان کے اندر بولنے کی کوالٹی ہے۔سابق کرکٹر عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ پچ اچھا پرفارم کر رہی ہے ،لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان اچھا میچ ہوا، فخرزمان نے اچھا پرفارم کیا۔اس کے علاوہ عبدالرزاق نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کو پروفیسر بولنے کی وجہ بھی بتادی۔عبدالرزاق نے بتایا کہ محمد حفیظ کو پروفیسر اس لیے کہتے ہیں کیوں کہ ان کے اندر بولنے کی کوالٹی ہے۔
محمد حفیظ کو پروفیسر کیوں کہا جاتا ہے؟ عبدالرزاق نے پہلی مرتبہ وجہ بتا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں



















































