منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

طلاق کے بعد عمران خان کو نئی محبت مل گئی

datetime 14  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکار عمران خان ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اداکار عمران خان سابقہ اہلیہ اونتیکا سے طلاق انہیں معروف بھارتی سائوتھ انڈین اداکارہ کیساتھ دیکھا گیا ہے جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں ۔ معروف اداکارہ لیکھا واشنگٹن ہے تیلگو کے علاوہ بالی ووڈ فلموں میں بھی کام کرچکی ہیں۔ ان دنوں انہیں بھارتی اداکار عمران خان کیساتھ زیادہ دیکھا گیا ۔ اداکارہ لیکھا پہلے سے شادی شدہ ہیں ان کی شادی پبلو جپڑجی کیساتھ ہوئی تھی اور ان کی شادی شدہ لائف ابھی تک برقرار ہے لیکن حالیہ تصاویر اور ویڈیوز کے بعد ان کے معاشقے کی خبروں میں تیزی آگئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…