کراچی پولیس آفس حملے کا زخمی شہید، شہداء کی تعداد 5ہوگئی
کراچی (این این آئی) کراچی پولیس افس حملے میں زخمی پولیس اہلکار اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔دوروز قبل کراچی پولیس آفس میں دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا تھا، تاہم پولیس اور رینجرز کے اہلکاروں نے دہشت گردوں کو صرف 3گھنٹوں کے اندر دہشت گردوں کو ہلاک کرتے ہوئے آپریشن کلین… Continue 23reading کراچی پولیس آفس حملے کا زخمی شہید، شہداء کی تعداد 5ہوگئی