سیاسی مشن کی تو کوئی بات ہی نہیں بلکہ معاملہ تو کچھ اور نکلا، مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی پاکستان واپسی کی انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آ گئی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جنید صفدر پاکستان واپس کیوں آئے، سینئر صحافی حسن نثار نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انکشاف کر دیا، واضح رہے کہ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر پاکستان آ چکے ہیں اور ان کی پاکستان آمد پر بہت سوالات اٹھائے جا رہے ہیں، سینئر صحافی حسن نثار نے… Continue 23reading سیاسی مشن کی تو کوئی بات ہی نہیں بلکہ معاملہ تو کچھ اور نکلا، مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی پاکستان واپسی کی انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آ گئی