بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سیاسی مشن کی تو کوئی بات ہی نہیں بلکہ معاملہ تو کچھ اور نکلا، مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی پاکستان واپسی کی انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آ گئی

datetime 17  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جنید صفدر پاکستان واپس کیوں آئے، سینئر صحافی حسن نثار نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انکشاف کر دیا، واضح رہے کہ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر پاکستان آ چکے ہیں اور ان کی پاکستان آمد پر بہت سوالات اٹھائے جا رہے ہیں، سینئر صحافی حسن نثار نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مریم نواز کا بیٹا جنید صفدر لندن میں گرفتاری سے بچنے کے لیے پاکستان واپس آیا ہے، انہوں نے کہا کہ جنید صفدر کو

لندن میں اپنے خلاف کارروائی کا خوف تھا اسی وجہ سے وہ قانونی کارروائی سے بچنے کے لیے پاکستان واپس آیا ہے۔ سینئر صحافی حسن نثار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف اور مریم نواز کے ملک واپس آنے سے شاید ن لیگ دو یا چار سیٹیں زیادہ جیت جائے، اس سے زیادہ ن لیگ کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ یاد رہے کہ کچھ دن پہلے جنید صفدر اور زکریا حسین کو پولیس نے ایک شخص کو مارنے پر گرفتار کر لیا تھا اور قانونی کارروائی کے بعد انہیں چھوڑ دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…