پاکستان کی جانب کورا جواب،ہیلری کلنٹن نے ٹرمپ انتظامیہ کو خبر دار کرتے ہوئے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا
واشنگٹن(آن لائن)جنوبی ایشیاء کے خطے میں بھارت پاکستان کے مابین بہترین تعلقات کو لازمی قرار دیتے ہوئے امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہلری کلنٹن نے ٹرمپ انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اعتماد میں لئے بغیر افغانستان میں قیام امن کی ضمانت نہیں دی جاسکتی ہے۔ اپنے انٹرویو میں ہلری… Continue 23reading پاکستان کی جانب کورا جواب،ہیلری کلنٹن نے ٹرمپ انتظامیہ کو خبر دار کرتے ہوئے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا