اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

تحریک انصاف کیساتھ گٹھ جوڑ اور ساتھ دینے کا الزام مولانا فضل الرحمن نے اپنے قریبی ساتھی کو پارٹی سے نکال دیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2018

تحریک انصاف کیساتھ گٹھ جوڑ اور ساتھ دینے کا الزام مولانا فضل الرحمن نے اپنے قریبی ساتھی کو پارٹی سے نکال دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کا ساتھ دینے پر جے یو آئی (ف)کے رہنما اسد اللہ وزیر کی پارٹی رکنیت ختم کرتے ہوئے پارٹی سے نکال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی (ف)نے تحریک انصاف کا ساتھ دینے پر اپنے رہنما اور ضلع ناطم ہنگو اسد اللہ وزیر کی پارٹی رکنیت ختم کرتے ہوئے… Continue 23reading تحریک انصاف کیساتھ گٹھ جوڑ اور ساتھ دینے کا الزام مولانا فضل الرحمن نے اپنے قریبی ساتھی کو پارٹی سے نکال دیا

خواجہ سراؤں کو سپریم کورٹ میں ملازمت دینے کا فیصلہ چیف جسٹس نے کس عہدے پر دو خواجہ سرائوں کو نوکری دینے کا اعلان کر دیا؟

datetime 11  ستمبر‬‮  2018

خواجہ سراؤں کو سپریم کورٹ میں ملازمت دینے کا فیصلہ چیف جسٹس نے کس عہدے پر دو خواجہ سرائوں کو نوکری دینے کا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے خواجہ سرائوں کو قومی دھارے میں لانے کیلئے عملی قدم اٹھا لیا، دو خواجہ سرائوں کو عدالت عظمیٰ میں ملازمت دینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے خواجہ سراؤں کے شناختی کارڈز سے متعلق کیس کی سماعت کی۔چیف جسٹس… Continue 23reading خواجہ سراؤں کو سپریم کورٹ میں ملازمت دینے کا فیصلہ چیف جسٹس نے کس عہدے پر دو خواجہ سرائوں کو نوکری دینے کا اعلان کر دیا؟

والدہ کا انتقال،کیا حسن اور حسین نواز بھی پاکستان آئینگے؟ سب نوازشریف کے دونوں بیٹوں کے منتظر

datetime 11  ستمبر‬‮  2018

والدہ کا انتقال،کیا حسن اور حسین نواز بھی پاکستان آئینگے؟ سب نوازشریف کے دونوں بیٹوں کے منتظر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کلثوم نواز کی میت جمعے کوپاکستان لائے جانے کا امکان،جنازے میں ان کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز شریک ہوں گے یا نہیں ، اس کا تاحال فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔واضح رہے حسن نوازاور حسین نواز کیخلاف احتساب عدالت میں پاناما کیسز سے متعلق ریفرنسز زیرسماعت ہیں۔ عدالت نے حسن… Continue 23reading والدہ کا انتقال،کیا حسن اور حسین نواز بھی پاکستان آئینگے؟ سب نوازشریف کے دونوں بیٹوں کے منتظر

لاہور ،بچوں سے زیادتی کی ویڈیو بنانے والے گروہ کو گرفتار کرلیاگیا، انتہائی شرمناک انکشافات،حساس ادارہ بھی حرکت میں

datetime 11  ستمبر‬‮  2018

لاہور ،بچوں سے زیادتی کی ویڈیو بنانے والے گروہ کو گرفتار کرلیاگیا، انتہائی شرمناک انکشافات،حساس ادارہ بھی حرکت میں

لاہور (آن لائن) کوٹ لکھپت کے علاقہ میں بچوں سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانے والے گروہ کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے چند گھنٹوں بعدہی مرکزی ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ان سے تفتیش جاری ،جلد ہی اس کیس کی میرٹ پر رپورٹ بنا کر وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کی جائے گی۔تفصیلات… Continue 23reading لاہور ،بچوں سے زیادتی کی ویڈیو بنانے والے گروہ کو گرفتار کرلیاگیا، انتہائی شرمناک انکشافات،حساس ادارہ بھی حرکت میں

پاکستانی کتنے ملین ڈالرکا مہنگے داموں کھانا خریدتے ہیں جو امیر لوگ کھاتے ہیں وہ درآمد کیا جاتا ہے ،ڈاکٹرعاصم کے حیرت انگیزانکشافات، عمران خان کو معیشت بہتر بنانے کیلئے اہم تجویز دیدی

datetime 11  ستمبر‬‮  2018

پاکستانی کتنے ملین ڈالرکا مہنگے داموں کھانا خریدتے ہیں جو امیر لوگ کھاتے ہیں وہ درآمد کیا جاتا ہے ،ڈاکٹرعاصم کے حیرت انگیزانکشافات، عمران خان کو معیشت بہتر بنانے کیلئے اہم تجویز دیدی

کراچی(آئی این پی)کراچی احتساب عدالت میں ڈاکٹرعاصم و دیگرکیخلاف17 ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت کے موقع پر مرکزی ملزم ڈاکٹرعاصم حسین سمیت دیگرملزمان پیش ہوئے۔پیر کو سماعت کے موقع پر نیب کی جانب سے گواہ حافظ محمد اسلم کا بیان ریکارڈ ہونے پرعدالت نے ریفرنس کی مزید سماعت22ستمبرتک ملتوی کردی ،سماعت کے بعد میڈیا… Continue 23reading پاکستانی کتنے ملین ڈالرکا مہنگے داموں کھانا خریدتے ہیں جو امیر لوگ کھاتے ہیں وہ درآمد کیا جاتا ہے ،ڈاکٹرعاصم کے حیرت انگیزانکشافات، عمران خان کو معیشت بہتر بنانے کیلئے اہم تجویز دیدی

اربوں ڈالر کے مقروض ملک کی امیر عوام کا امپورٹڈ لائف سٹائل پورے زور وشور سے جاری،اربوں کن چیزوں پر اُڑاڈالے؟انتہائی افسوسناک انکشافات

datetime 11  ستمبر‬‮  2018

اربوں ڈالر کے مقروض ملک کی امیر عوام کا امپورٹڈ لائف سٹائل پورے زور وشور سے جاری،اربوں کن چیزوں پر اُڑاڈالے؟انتہائی افسوسناک انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) 9 ارب ڈالر کی فوری ضرورت کے باوجود حکومت کے کشکول توڑنے اور آئی ایم ایف سے بچنے کے لاکھ جتن اپنی جگہ لیکن اربوں ڈالر کے مقروض ملک کی امیر عوام کا امپورٹڈ لائف سٹائل پورے زور وشور سے جاری ہے 33 ارب ڈالر سے زائد کے تجارتی خسارے کے باوجود… Continue 23reading اربوں ڈالر کے مقروض ملک کی امیر عوام کا امپورٹڈ لائف سٹائل پورے زور وشور سے جاری،اربوں کن چیزوں پر اُڑاڈالے؟انتہائی افسوسناک انکشافات

ڈیم منصوبے اس وقت تک شروع نہ کیاجائے جب تک ۔۔۔! مسلم لیگ ن کی نئے ڈیمز کی فوری تعمیر کی مخالفت ،حیرت انگیزوجہ بتادی

datetime 11  ستمبر‬‮  2018

ڈیم منصوبے اس وقت تک شروع نہ کیاجائے جب تک ۔۔۔! مسلم لیگ ن کی نئے ڈیمز کی فوری تعمیر کی مخالفت ،حیرت انگیزوجہ بتادی

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ چندے مانگ کر ڈیم نہیں بنا کرتے، ڈیم منصوبے اس وقت تک شروع نہ کیاجائے جب تک مکمل پیسے جمع نہ ہوجائیں ورنہ مشرف دور کے نیلم جہلم منصوبے کی طرح اس منصوبے میں بھی اربوں روپے کا… Continue 23reading ڈیم منصوبے اس وقت تک شروع نہ کیاجائے جب تک ۔۔۔! مسلم لیگ ن کی نئے ڈیمز کی فوری تعمیر کی مخالفت ،حیرت انگیزوجہ بتادی

’’سابق وزیراعظم نواز شریف کی کاروباری دوراندیشی‘‘ قطر سے گیس ڈیل میں کتنی بڑی رقم بچائی گئی؟ تحریک انصاف نے بڑا اعتراف کر لیا، امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ

datetime 11  ستمبر‬‮  2018

’’سابق وزیراعظم نواز شریف کی کاروباری دوراندیشی‘‘ قطر سے گیس ڈیل میں کتنی بڑی رقم بچائی گئی؟ تحریک انصاف نے بڑا اعتراف کر لیا، امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ

لاہور (نیوز ڈیسک) امریکی خبررساں ادارے بلومبرگ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان قطر کے ساتھ ایل این جی ڈیل کی وجہ سے دس سالوں میں 600 ملین ڈالر بچائے گا، واضح رہے کہ سابق وزیراعظم کی کاروباری دوراندیشی کی وجہ سے قطر سے برطانیہ اور روس کی بجائے کم نرخوں پرگیس خریدی،… Continue 23reading ’’سابق وزیراعظم نواز شریف کی کاروباری دوراندیشی‘‘ قطر سے گیس ڈیل میں کتنی بڑی رقم بچائی گئی؟ تحریک انصاف نے بڑا اعتراف کر لیا، امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ

ڈالر پر انحصار ختم کرنے کا حیرت انگیز طریقہ،معروف پاکستانی ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن نے آئی ایم ایف سے چھٹکارے کیلئے تجاویز پیش کر دیں

datetime 11  ستمبر‬‮  2018

ڈالر پر انحصار ختم کرنے کا حیرت انگیز طریقہ،معروف پاکستانی ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن نے آئی ایم ایف سے چھٹکارے کیلئے تجاویز پیش کر دیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن نے آئی ایم ایف کے چنگل سے چھٹکارے کے لیے حکومت کو چند تجاویز پیش کی ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر اشفاق حسن کا کہنا تھا کہ پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس نہیں جانا چاہیے اور ہمیں آئی ایم… Continue 23reading ڈالر پر انحصار ختم کرنے کا حیرت انگیز طریقہ،معروف پاکستانی ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن نے آئی ایم ایف سے چھٹکارے کیلئے تجاویز پیش کر دیں