کلثوم نواز کے انتقال کاسوگ ،مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے رہنماؤں اور کارکنوں کو ہنگامی ہدایات جاری کردیں
لاہور( این این آئی)کلثوم نواز کے انتقال کاسوگ ،مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے رہنماؤں اور کارکنوں کو ہنگامی ہدایات جاری کردیں،پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے انتقال کے سوگ میں سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دیں۔ مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر پرویز ملک… Continue 23reading کلثوم نواز کے انتقال کاسوگ ،مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے رہنماؤں اور کارکنوں کو ہنگامی ہدایات جاری کردیں