نوازشریف کی پیرول پر رہائی ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے احکامات جاری کردیئے لیکن رہائی سے متعلق اقدامات کس وجہ سے رک گئے؟ حیرت انگیز انکشافات
لاہور (آئی این پی )وزیر قانون پنجاب راجہ محمد بشارت نے کہا ہے کہ نوازشریف کی پیرول پر رہائی سے متعلق درخواست ملتے ہی حکم دیا جائے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے پیرول پر رہائی سے متعلق احکامات موصول ہوچکے ہیں ۔ منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو میں وزیر قانون پنجاب… Continue 23reading نوازشریف کی پیرول پر رہائی ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے احکامات جاری کردیئے لیکن رہائی سے متعلق اقدامات کس وجہ سے رک گئے؟ حیرت انگیز انکشافات