پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

کاؤنٹ ڈاؤن شروع،اہم سرکاری ادارے سے 200 سے زائد کارکنوں کو برطرفی کا حکم سنا دیا گیا،کھلبلی مچ گئی

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

کاؤنٹ ڈاؤن شروع،اہم سرکاری ادارے سے 200 سے زائد کارکنوں کو برطرفی کا حکم سنا دیا گیا،کھلبلی مچ گئی

اٹک (آن لائن) سول ایوی ایشن اتھارٹی نیو اسلام آباد ایئرپورٹ فتح جنگ نے 200 سے زائد کارکنوں کو برطرفی کا حکم سنا دیا ایک ہفتے کے اندر اندر کارکنوں کو نوکریوں سے نکال دینے کا فیصلہ ، کارکنوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ،ظالمانہ اقدام کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے… Continue 23reading کاؤنٹ ڈاؤن شروع،اہم سرکاری ادارے سے 200 سے زائد کارکنوں کو برطرفی کا حکم سنا دیا گیا،کھلبلی مچ گئی

بلوچستان میں زیر زمین چھپا ایک اور’’خزانہ‘‘ دریافت کرلیاگیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

بلوچستان میں زیر زمین چھپا ایک اور’’خزانہ‘‘ دریافت کرلیاگیا

زیارت (آن لائن) ماری پیٹرولیم نے بلوچستان میں زیارت کے مقام پر تیل کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا۔ماری پیٹرولیم لمیٹڈ کے جاری اعلامیہ کے مطابق کمپنی نے بلوچستان میں زیارت کے مقام سے تیل کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا ہے، ابتدائی نتائج کے مطابقذخیرے سے یومیہ 1500 بیرل تیل نکل رہا ہے۔ ماہرین… Continue 23reading بلوچستان میں زیر زمین چھپا ایک اور’’خزانہ‘‘ دریافت کرلیاگیا

بھارتی روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی،ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپیہ اچانک کتنے کا ہوگیا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

بھارتی روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی،ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپیہ اچانک کتنے کا ہوگیا؟ حیرت انگیز انکشاف

نئی دہلی (آن لائن)انڈین روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے اور ساتھ ہی تیل کی قیمت میں اضافہ اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی واقع ہوئی ہے۔ انڈیا کے سینٹرل بینک پر دباؤ بڑھ رہا ہے کہ روپے کی گرتی قیمت کو روکنے کے لیے اقدامات اٹھائے۔اپریل کے آغاز میں ڈالر کے… Continue 23reading بھارتی روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی،ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپیہ اچانک کتنے کا ہوگیا؟ حیرت انگیز انکشاف

عوام کو اب پاکستان سے باہرکریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ استعمال کرنا مہنگا پڑے گا، حکومت نے ٹیکس عائد کر دیا،تفصیلات جاری

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

عوام کو اب پاکستان سے باہرکریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ استعمال کرنا مہنگا پڑے گا، حکومت نے ٹیکس عائد کر دیا،تفصیلات جاری

کراچی (آن لائن) عوام کو اب پاکستان سے باہرکریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ استعمال کرنا مہنگا پڑے گا، حکومت نے ٹیکس عائد کر دیا۔گذشتہ حکومت نے جاتے جاتے بھی عوام کی مشکل میں اضافہ کیا، اب چاہئے اب سعودیہ عرب عمرہ یا حج کے سلسلے میں جارہے ہیں یا کسی کام کے سلسلے میں دبئی سمیت… Continue 23reading عوام کو اب پاکستان سے باہرکریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ استعمال کرنا مہنگا پڑے گا، حکومت نے ٹیکس عائد کر دیا،تفصیلات جاری

میجر (ر)طاہر صادق کی چھوڑی ہوئی 2 نشستوں پر مسلم لیگ ( ن ) اور تحریک انصاف نے میرٹ اورپارٹی وابستگی کا جنازہ نکال دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

میجر (ر)طاہر صادق کی چھوڑی ہوئی 2 نشستوں پر مسلم لیگ ( ن ) اور تحریک انصاف نے میرٹ اورپارٹی وابستگی کا جنازہ نکال دیا

اٹک (آئی این پی )تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی (ر)میجر طاہر صادق کی 3 نشستوں کی کامیابی کے بعد ان کی چھوڑی ہوئی 2 نشستوں پر مسلم لیگ ( ن ) اور تحریک انصاف نے میرٹ اور پارٹی سے وابستگی کا جنازہ نکال دیا ہے دونوں جماعتوں نے حالیہ انتخابات میں مخالفت کرنے والوں… Continue 23reading میجر (ر)طاہر صادق کی چھوڑی ہوئی 2 نشستوں پر مسلم لیگ ( ن ) اور تحریک انصاف نے میرٹ اورپارٹی وابستگی کا جنازہ نکال دیا

سمتھ، وارنر اور بین کرافٹ سے کوئی ہمدردی نہیں ، آسٹریلین کرکٹ ٹیم اشتعال انگیز نہیں بداخلاق ہے،انگلش آل راؤنڈرمعین علی نے کھری کھری سنادیں

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

سمتھ، وارنر اور بین کرافٹ سے کوئی ہمدردی نہیں ، آسٹریلین کرکٹ ٹیم اشتعال انگیز نہیں بداخلاق ہے،انگلش آل راؤنڈرمعین علی نے کھری کھری سنادیں

لندن (آئی این پی)برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر معین علی کو بال ٹیمپرنگ سکینڈل میں ملوث معطل آسٹریلوی کرکٹرز کے ساتھ کوئی ہمدردی نہیں ہے۔معین علی نے اخبار دی ٹائمز کو بتایا کہ آسٹریلیا واحد ٹیم ہے جس کے خلاف میں پوری زندگی کھیلا اور اسے واقعی ناپسند کیا۔… Continue 23reading سمتھ، وارنر اور بین کرافٹ سے کوئی ہمدردی نہیں ، آسٹریلین کرکٹ ٹیم اشتعال انگیز نہیں بداخلاق ہے،انگلش آل راؤنڈرمعین علی نے کھری کھری سنادیں

تحریک انصاف کی حکومت کا سخت موقف،چین سی پیک میں ضروری مطابقت پیدا کرنے کیلئے تیار ہوگیا،بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

تحریک انصاف کی حکومت کا سخت موقف،چین سی پیک میں ضروری مطابقت پیدا کرنے کیلئے تیار ہوگیا،بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ

بیجنگ(آئی این پی) چین سی پیک منصوبے میں دونوں ممالک کے مفادات کی بنیاد پر ضروری مطابقت پیدا کرنے کیلئے تیار ہے،لیکن اس سلسلے میں چین کا دوطرفہ تعاون بلاشبہ مستقبل میں جاری رہیگا۔چینی ماہرین اور حکام کا یہ بیان’’فنانشل ٹائمز‘‘کی رپورٹ کے بعد سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ملائیشیاء میں… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت کا سخت موقف،چین سی پیک میں ضروری مطابقت پیدا کرنے کیلئے تیار ہوگیا،بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ

حسن علی اور شاداب کے نئے ہیئر اسٹائل نے پانڈیا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

حسن علی اور شاداب کے نئے ہیئر اسٹائل نے پانڈیا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

دبئی (آئی ا ین پی)جیسا آپ جانتے ہیں کہ کرکٹ کا کھیل ماضی کی نسبت اب کافی تبدیل ہو چکا ہے، جہاں ایک دور میں اس کھیل پر بولرز کی حکمرانی ہوتی تھی وہیں اب بلے باز نت نئے شاٹس امپرو وائیز کرکے بولرز کے لئے مشکلات کھڑی کردیتے ہیں۔لیکن یہاں ایک بات قابل غور… Continue 23reading حسن علی اور شاداب کے نئے ہیئر اسٹائل نے پانڈیا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خط پرٗافغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا انتہائی مثبت ردعمل،بڑا اعلان کردیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خط پرٗافغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا انتہائی مثبت ردعمل،بڑا اعلان کردیا

کابل (این این آئی)افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے خط میں امن و استحکام کے حوالے سے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں ٗ خطے میں کسی بھی حکومت کے لیے انتہاپسند اور دہشت گرد عناصر طویل مدت تک مدد گار ثابت نہیں ہوں گے۔ایک انٹرویومیں… Continue 23reading پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خط پرٗافغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا انتہائی مثبت ردعمل،بڑا اعلان کردیا