وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی آج پہلے غیرملکی دورے پر روانہ ہوں گے،تفصیلات جاری
اسلام آباد(این این آئی)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ہفتہ کو ایک روزہ دورے پر کابل روانہ ہوں گے ٗوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا وزیرخارجہ کا منصب سنبھالنے کے بعد یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہوگا۔ذرائع کے مطابق دورے کے دوران افغان وزارت خارجہ میں پاکستانی اور افغان حکام کے درمیان وفود کی سطح پرمذاکرات ہوں… Continue 23reading وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی آج پہلے غیرملکی دورے پر روانہ ہوں گے،تفصیلات جاری