پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

چیف جسٹس آج کس اہم ترین کیس کی سماعت کرنے جارہے ہیں ؟ بڑی خبر آگئی

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

چیف جسٹس آج کس اہم ترین کیس کی سماعت کرنے جارہے ہیں ؟ بڑی خبر آگئی

لاہور ( این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار آج (ہفتہ ) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مفاد عامہ سے متعلق مختلف کیسز کی سماعت کریں گے ۔چیف جسٹس منرل واٹر کمپنیوں سے متعلق لیے گئے ازخود نوٹس کی بھی سماعت کریں گے ۔ علاوہ ازیں چیف جسٹس اخوت فائونڈیشن کی… Continue 23reading چیف جسٹس آج کس اہم ترین کیس کی سماعت کرنے جارہے ہیں ؟ بڑی خبر آگئی

اہلیہ کا سفر آخرت،نواز شریف خود گاڑی ڈرائیور کرکے جنازہ گاہ تک لیکرآئے انکے ساتھ گاڑی میں اور کون موجود تھا؟

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

اہلیہ کا سفر آخرت،نواز شریف خود گاڑی ڈرائیور کرکے جنازہ گاہ تک لیکرآئے انکے ساتھ گاڑی میں اور کون موجود تھا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کیلئے صف بندی ، پنڈل بھر گیا، میت شریف میڈیکل سٹی پہنچا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کیلئے صف بندی کر لی گئی ہے اور شریف میڈیکل سٹی کا سبزہ زار جہاں نماز جنازہ ادا کی جائیگی لوگوں سے بھر چکا… Continue 23reading اہلیہ کا سفر آخرت،نواز شریف خود گاڑی ڈرائیور کرکے جنازہ گاہ تک لیکرآئے انکے ساتھ گاڑی میں اور کون موجود تھا؟

وزیراعظم عمران خان 16ستمبر کو کہاں کا پہلا دورہ کریں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

وزیراعظم عمران خان 16ستمبر کو کہاں کا پہلا دورہ کریں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی (این این آئی) وزیرِ اعظم بننے کے بعد عمران خان کل (اتوار) پہلی بار کراچی کا دورہ کریں گے۔وہ دورے میں مزارقائد پر حاضری دیں گے اور قیام امن سے متعلق اجلاس کی سربراہی کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان 16 ستمبر کو کراچی کے دورے پر پہنچیں گے، دورے کے دوران وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان 16ستمبر کو کہاں کا پہلا دورہ کریں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

شہباز شریف کا اپنی بھابھی بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے آنے والے قائدین ،ہزاروں افراد کا شکریہ ، ساتھ ہی کیا بڑی اپیل کر دی؟

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

شہباز شریف کا اپنی بھابھی بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے آنے والے قائدین ،ہزاروں افراد کا شکریہ ، ساتھ ہی کیا بڑی اپیل کر دی؟

لاہور ( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے اپنی بھابھی بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شرکت کے لئے آنے والے قائدین اور ہزاروں افراد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کی دعائوں نے دکھ کی اس گھڑی میں… Continue 23reading شہباز شریف کا اپنی بھابھی بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے آنے والے قائدین ،ہزاروں افراد کا شکریہ ، ساتھ ہی کیا بڑی اپیل کر دی؟

سمندری طوفان منگ گھوٹ سپر طوفان قرار، کتنے صوبوں کو تباہی کا سامنا کرنا ہو گا؟َ رپورٹ نے ہلچل مچا دی

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

سمندری طوفان منگ گھوٹ سپر طوفان قرار، کتنے صوبوں کو تباہی کا سامنا کرنا ہو گا؟َ رپورٹ نے ہلچل مچا دی

منیلا(آئی این پی)سمندری طوفان منگ گھوٹ کو سپر طوفان قرار دے دیا گیا ہے، طوفان سے فلپائن کے25صوبوں کو شدید تباہی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، 40لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر منتقلی کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، فلپائنی زرعی شعبے کو شدید مشکلات پیش آسکتی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا… Continue 23reading سمندری طوفان منگ گھوٹ سپر طوفان قرار، کتنے صوبوں کو تباہی کا سامنا کرنا ہو گا؟َ رپورٹ نے ہلچل مچا دی

بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ سے قبل بدمزگی، پنجاب حکومت کے انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے،کیا کام ہو گیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ سے قبل بدمزگی، پنجاب حکومت کے انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے،کیا کام ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں بدمزگی ، پنجاب حکومت کے انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے، لوگ میت والی ایمبولینس کیساتھ دوڑتے ہوئے پنڈال میں داخل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کے دوران شدید بدمزگی دیکھنے میں آرہی ہے اور پنجاب حکومت کی جانب سے… Continue 23reading بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ سے قبل بدمزگی، پنجاب حکومت کے انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے،کیا کام ہو گیا

آٹا مہنگا ہو گیا۔۔20کلو تھیلے کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران کتنے روپے اضافہ کر دیا گیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

آٹا مہنگا ہو گیا۔۔20کلو تھیلے کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران کتنے روپے اضافہ کر دیا گیا

لاہور( نیوز ڈیسک)فلور ملوں کی جانب سے سرکاری گندم کا اجراء نہ ہونے کو جواز بناتے ہوئے ایک ہفتے کے دوران آٹے کے 20کلو کے تھیلے کی قیمت میں 40روپے تک اضافہ کر دیا گیا ۔20کلو تھیلے کی ایکس مل قیمت 745روپے جبکہ ریٹیل میں قیمت 765روپے تک پہنچ گئی ہے ۔ فلور ملزایسوسی ایشن… Continue 23reading آٹا مہنگا ہو گیا۔۔20کلو تھیلے کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران کتنے روپے اضافہ کر دیا گیا

2018افغانستان کی سرزمین پر کونسا خوفناک خطرہ منڈلانے لگا ؟ امریکی تجزیہ نگاروں کے ہوشربا انکشافات

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

2018افغانستان کی سرزمین پر کونسا خوفناک خطرہ منڈلانے لگا ؟ امریکی تجزیہ نگاروں کے ہوشربا انکشافات

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ رواں برس افغانستان میں شام سے بدتر خوں ریزی کا خدشہ ہے، افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی مسلسل پسپائی، طالبان کے بڑھتے حملے اور غزنی پر قبضہ کے بعد افغانستان کے حالت شام سے بدتر ہو سکتے ہیں،بڑھتے پر تشدد واقعات بد ترین خانہ جنگی کے… Continue 23reading 2018افغانستان کی سرزمین پر کونسا خوفناک خطرہ منڈلانے لگا ؟ امریکی تجزیہ نگاروں کے ہوشربا انکشافات

پاکستان اور ترکی نے ساتھ مل کر کیا کرنے کا اعلان کر دیا ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

پاکستان اور ترکی نے ساتھ مل کر کیا کرنے کا اعلان کر دیا ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آ با د (آئی این پی)پا کستان اور تر کی نے اقتصادی شراکت دا ری کو بڑھانے، دوطرفہ تجارت کے معیار کو بڑھانے اور ایک دوسرے کو سہولتیں دینے پر اتفا ق کر لیا ، وزیر خا رجہ شاہ محمو د قر یشی نے کہا ہے کہ ترکی اور پاکستان کا تعلق حکومتوں تک… Continue 23reading پاکستان اور ترکی نے ساتھ مل کر کیا کرنے کا اعلان کر دیا ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر