وزیراعظم ہائوس میں کونسا کالج قائم کیا جائے ؟ طلبہ کا ایسا مطالبہ جس نے بڑا سرپرائز دیدیا
اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم ہائوس کو تعلیمی ادارہ بنانے کے اعلان پر میڈیکل طلبہ کی امید جاگ گئی،فیڈرل میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے اسٹوڈنٹس نے وزیراعظم ہائوس مانگ لیا،طلبہ نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم ہائوس میں فیڈرل میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج قائم کیا جائے۔ طلبہ نے اپنا مطالبہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی… Continue 23reading وزیراعظم ہائوس میں کونسا کالج قائم کیا جائے ؟ طلبہ کا ایسا مطالبہ جس نے بڑا سرپرائز دیدیا