پاکستان ہماری دھرتی ماں ہے، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، بھارتی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیں گے، شہباز شریف کا بپن راوت کی گیدڑ بھبکی پرشدیدردعمل
لاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہاہے کہ بھارتی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیں گے، پاکستان ہماری دھرتی ماں ہے، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، ماں دھرتی کی عزت، وقار، تحفظ، دفاع اور سلامتی کیلئے فوج اورعوام ایک ہیں،بھارتی آرمی چیف کو دھمکی دینے… Continue 23reading پاکستان ہماری دھرتی ماں ہے، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، بھارتی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیں گے، شہباز شریف کا بپن راوت کی گیدڑ بھبکی پرشدیدردعمل