آرمی چیف نے پوری قوم کے دل جیت لئے ،جانتے ہیں جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج سے کس کام کا بیڑہ اٹھا لیا؟
راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج نے قومی شجرکاری مہم کے دوران ایک کروڑ درخت لگانے کا اعلان کیا ہے۔پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ شجرکاری مہم کا افتتاح کریں گے اور ابتدائی طور پر پیر سے ملک بھر میں 20 لاکھ پودے لگائے… Continue 23reading آرمی چیف نے پوری قوم کے دل جیت لئے ،جانتے ہیں جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج سے کس کام کا بیڑہ اٹھا لیا؟