جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

رواں سال پہلی بار چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر آگیا

datetime 5  مارچ‬‮  2023

رواں سال پہلی بار چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )رواں سال پہلی بارچاند خانہ کعبہ کے عین اوپر آگیا۔ ایسا 2023 کے دوران پہلی اور آخری مرتبہ ہوا ہے۔ جدہ میں فلکیاتی انجمن کے سربراہ انجینئر ماجد ابو زاھرۃ نے کہا ہے کہ گرینیج ٹائم کے مطابق رات سات بجکر 43 منٹ پر چاند 89.5 ڈگری کے اوپر مکہ مکرمہ کے… Continue 23reading رواں سال پہلی بار چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر آگیا

آصف زرداری کا الیکشن میں تاخیرنہ کرنے کا مشورہ، شہباز شریف اور فضل الرحمٰن کی مخالفت

datetime 5  مارچ‬‮  2023

آصف زرداری کا الیکشن میں تاخیرنہ کرنے کا مشورہ، شہباز شریف اور فضل الرحمٰن کی مخالفت

اسلام آباد(آن لائن)پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کا معا ملے پرشہباز شریف آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمن کی ملاقات میں اختلاف سامنے آگئے، آصف زرداری نے الیکشن میں تاخیر نہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کے الیکشن کمیشن سے تعاون نہ کرنے پر سپریم کورٹ توہین عدالت میں… Continue 23reading آصف زرداری کا الیکشن میں تاخیرنہ کرنے کا مشورہ، شہباز شریف اور فضل الرحمٰن کی مخالفت

امریکہ نے چین سمیت مزید 37کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا

datetime 5  مارچ‬‮  2023

امریکہ نے چین سمیت مزید 37کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا

روس(این این آئی)روس کیساتھ فوجی تعاون روکنے کیلئے امریکہ نے چین سمیت مزید 37اداروں کو بلیک لسٹ کردیا ۔ یہ کمپنیاں روسی فوج اور چینی فوج کی مدد کررہی ہیں۔ مزید یہ ادارے میانمار اور چین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں سہولت کاری کرتے رہے یا ان خلاف ورزیوں میں ملوث رہے ہیں۔… Continue 23reading امریکہ نے چین سمیت مزید 37کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا

ٹک ٹاک استعمال کرنے والے پولیس اہلکارہوجائیں ہوشیار

datetime 5  مارچ‬‮  2023

ٹک ٹاک استعمال کرنے والے پولیس اہلکارہوجائیں ہوشیار

پشاور(این این آئی)ٹک ٹاک استعمال کرنے والے پولیس اہلکارہوجائیں ہوشیار ،ٹک ٹاک ویڈیومیں پولیس رولزکی خلاف ورزی پرپشاورمیں کانسٹیبل نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھا،اہلکارنے اپنی ویڈیو ٹک ٹاک پرشیئرکی تھی۔ٹک ٹاک پر ویڈیو شیئر کرنا پولیس اہلکارکومہنگاپڑگیا،ٹک ٹاک میں پولیس رولزکیخلاف ورزی پرکانسٹیبل نوکری سے ہاتھ دھوبیٹھا، کمانڈنٹ ایف ارپی نے کانسٹیبل جمشید کی سروس… Continue 23reading ٹک ٹاک استعمال کرنے والے پولیس اہلکارہوجائیں ہوشیار

کچے میں ڈاکو راج برقرار، سندھ حکومت غائب، پولیس بے بس

datetime 5  مارچ‬‮  2023

کچے میں ڈاکو راج برقرار، سندھ حکومت غائب، پولیس بے بس

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت کدھر ہے؟ پولیس کیا کر رہی ہے؟ کچے کے علاقے میں ڈاکو راج تاحال برقرار ہے۔غریب شہری ڈاکووں کے رحم و کرم پر آ گیا، کوئی بچانے والا نہیں، پولیس نے اسلحہ نہ ہونے کا بہانہ تراش لیا۔ڈاکووں کے چنگل سے چنیوٹ کے 9 ڈھولچیوں سمیت 14مغویوں کو اب تک… Continue 23reading کچے میں ڈاکو راج برقرار، سندھ حکومت غائب، پولیس بے بس

کراچی میں 6کروڑ کی ڈکیتی میں گھر کا بھیدی ملوث نکلا

datetime 5  مارچ‬‮  2023

کراچی میں 6کروڑ کی ڈکیتی میں گھر کا بھیدی ملوث نکلا

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے بہادرآباد میں 6 کروڑ کی ڈکیتی کے ملزمان گرفتار کر کے 3 کروڑ روپے برآمدکر لیے گئے۔ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نے کراچی اور حیدرآباد میں تابڑ توڑ کارروائیوں کے دوران 6 کروڑ کی ڈکیتی میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا… Continue 23reading کراچی میں 6کروڑ کی ڈکیتی میں گھر کا بھیدی ملوث نکلا

گریبان پکڑنے سے کام نہیں ہوا تو عمران خان پاؤں پکڑنے پر آگئے، شیری رحمان

datetime 5  مارچ‬‮  2023

گریبان پکڑنے سے کام نہیں ہوا تو عمران خان پاؤں پکڑنے پر آگئے، شیری رحمان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ دھونس دھمکی اور بلیک میلنگ کی حکمت عملی ناکام ہونے کے بعد عمران خان نے ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ کی منت سماجت شروع کردی ہے۔ عمران خان کے بیان پر اپنے ردعمل میں… Continue 23reading گریبان پکڑنے سے کام نہیں ہوا تو عمران خان پاؤں پکڑنے پر آگئے، شیری رحمان

ایران کا روس کے اندر ڈرون طیارے تیار کرنے کا کارخانہ لگانے کا منصوبہ

datetime 5  مارچ‬‮  2023

ایران کا روس کے اندر ڈرون طیارے تیار کرنے کا کارخانہ لگانے کا منصوبہ

واشنگٹن (این این آئی )پانچ امریکی عہدیداروں اور نیٹونے انکشاف کیا ہے کہ ایران نے روس کے لیے اپنی فوجی مدد دوگنا کر دی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے خبردار کیا کہ تہران کی طرف سے ماسکو کے لیے نئی فوجی ڈیل یوکرین میں جنگ کی شدت میں اضافہ کر سکتی ہے۔ تاہم… Continue 23reading ایران کا روس کے اندر ڈرون طیارے تیار کرنے کا کارخانہ لگانے کا منصوبہ

فرشتے نہیں جنات ہیں جن کے اثرات آج بھی عمران کے ساتھ ہیں، حافظ حمد اللہ

datetime 5  مارچ‬‮  2023

فرشتے نہیں جنات ہیں جن کے اثرات آج بھی عمران کے ساتھ ہیں، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان آج بھی کچھ لوگوں کا لاڈلہ ہے،فرشتے نہیں جنات ہیں جن کیاثرات آج بھی عمران کیساتھ ہیں، جوڈیشل کمپلیکس پرحملہ عدالتوں اور ججوں پرحملہ ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ فرشتے نہیں جنات… Continue 23reading فرشتے نہیں جنات ہیں جن کے اثرات آج بھی عمران کے ساتھ ہیں، حافظ حمد اللہ

1 691 692 693 694 695 696 697 698 699 700 701 7,329