حکومت کی اورنج لائن میٹرو ٹرین کے اطراف میں پراپرٹی رکھنے والے افراد پر سپیشل ٹیکس لگانے کی تیاریاں، حیران کن تجویز دیدی گئی
لاہور(این این آئی)اورنج لائن میٹرو ٹرین کے اطراف میں آدھا کلو میٹر کی حدود میں واقع پراپرٹیز پر سپیشل ٹیکس لگانے کی تجویز دیدی،سروے کر کے رپورٹ بھجوانے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔ ایکسائز ذرائع کے مطابق اورنج ٹرین منصوبے کی وجہ سے گردونواح کی آبادیوں میں پراپرٹیز کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔… Continue 23reading حکومت کی اورنج لائن میٹرو ٹرین کے اطراف میں پراپرٹی رکھنے والے افراد پر سپیشل ٹیکس لگانے کی تیاریاں، حیران کن تجویز دیدی گئی