موسم نے پھر کروٹ بدل لی محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)بدھ کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی/ جنو بی اضلاع میں شدید گرم اور خشک رہے گا۔تاہم شام/رات کے دوران بالائی خیبر پختونخوا ،جنوبی پنجاب،خطہ پوٹھو ہار، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ شدید گرمی… Continue 23reading موسم نے پھر کروٹ بدل لی محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی