مہنگائی میں اضافہ ہوگا ،جماعت اسلامی نے وفاقی بجٹ کو مایوس کن قرار دے دیا
لاہور( این این آئی)امیرجماعت اسلامی صوبہ پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ نے عوام کو مایوس کیا ہے۔ تنخواہوں اور پنشن میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جانا چاہیے تھا۔ بجٹ میں عوام پر 385ارب روپے کا اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کا فیصلہ تشویشناک ہے۔ عوام پہلے دو… Continue 23reading مہنگائی میں اضافہ ہوگا ،جماعت اسلامی نے وفاقی بجٹ کو مایوس کن قرار دے دیا