اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

کفایت شعاری پالیسی جاری، وزیروں کے گھروں اور افسروں کے دفاتر کی تزئین وآرائش پرپابندی عائد

datetime 19  جون‬‮  2021

کفایت شعاری پالیسی جاری، وزیروں کے گھروں اور افسروں کے دفاتر کی تزئین وآرائش پرپابندی عائد

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے آئندہ سال میں کفایت شعاری پالیسی جاری کر دی،صوبائی وزیروں کے گھروں اور افسروں کے دفاتر کی تزین وآرائش پرپابندی عائد کردی گئی،اطلاق یکم جولائی سے صرف وسطی پنجاب میں ہوگا جبکہ جنوبی پنجاب کو کفایت شعاری پالیسیوں سے استثنیٰ حاصل ہو گا۔تفصیلات کے مطابق کفایت شعاری پالیسی کے تحت… Continue 23reading کفایت شعاری پالیسی جاری، وزیروں کے گھروں اور افسروں کے دفاتر کی تزئین وآرائش پرپابندی عائد

دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز ایونٹ سے باہر

datetime 19  جون‬‮  2021

دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز ایونٹ سے باہر

ابو ظہبی (مانیٹرنگ +این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے 29 ویں میچ میں کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں اننگز کے 19 ویں اوور میں دانش عزیز نے چار چھکوں اور ایک چوکے… Continue 23reading دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز ایونٹ سے باہر

دبئی حکومت نے کورونا کے گڑھ بھارت پر عائد سفری پابندی ختم کر دی، پاکستان پر پابندی برقرار

datetime 19  جون‬‮  2021

دبئی حکومت نے کورونا کے گڑھ بھارت پر عائد سفری پابندی ختم کر دی، پاکستان پر پابندی برقرار

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک+ این این آئی) کورونا کے گڑھ بھارت سمیت دبئی حکومت نے جنوبی افریقہ اور نائیجریا پر عائد سفری پابندیوں میں نرمی کر دی ہے، ان تینوں ممالک میں پھنسے ایسے افراد جو متحدہ عرب امارات کے شہری ہیں یا ان کے پاس متحدہ عرب امارات کا رہائشی ویزہ ہے انہیں متحدہ عرب… Continue 23reading دبئی حکومت نے کورونا کے گڑھ بھارت پر عائد سفری پابندی ختم کر دی، پاکستان پر پابندی برقرار

پی ایس ایل 6، شاہین آفریدی نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 19  جون‬‮  2021

پی ایس ایل 6، شاہین آفریدی نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

ابوظہبی(مانیٹرنگ+این این آئی) لاہور قلندرز کے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی پی ایس ایل چھ میں اب تک سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بالر بن گئے ہیں، انہوں نے ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جس کے ساتھ ہی ان کی وکٹوں کی تعداد 16 ہو گئی اور… Continue 23reading پی ایس ایل 6، شاہین آفریدی نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

datetime 19  جون‬‮  2021

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

کراچی (این این آئی)عالمی صرافہ مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دورا ن فی اونس سونا92ڈالر کی کمی سے1764ڈالر ہو گیا جس کے بعد زیر تبصرہ مدت کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 2400روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ9ہزار700روپے سے گھٹ کر1لاکھ7ہزار300روپے ہو گئی اسی طرح2058روپے کی کمی سے دس گرام سونے… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

بابر اعظم نے پی ایس ایل 6 میں نئی تاریخ رقم کردی

datetime 19  جون‬‮  2021

بابر اعظم نے پی ایس ایل 6 میں نئی تاریخ رقم کردی

ابو ظہبی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پی ایس ایل چھ میں 500رنز مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کردی۔انہوں نے پی ایس ایل 6 میں 500 رنز مکمل کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کیریئر میں بھی 2 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ وہ یہ دونوں کارنامے انجام دینے والے پہلے پلیئر ہیں۔ابوظبی… Continue 23reading بابر اعظم نے پی ایس ایل 6 میں نئی تاریخ رقم کردی

1200 ارب کورونا ریلیف پیکیج بھی عمران مافیا کی جیب میں چلاگیا،ن لیگ کا دعویٰ

datetime 19  جون‬‮  2021

1200 ارب کورونا ریلیف پیکیج بھی عمران مافیا کی جیب میں چلاگیا،ن لیگ کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب تے کہا ہے کہ پمز سمیت ملک بھر کے بڑے ویکسین مراکزمیں کورونا ویکسین کی عدم دستیابی مجرمانہ غفلت ہے،عمران خان بتائیں وقت پر ویکسین کیوں نہیں منگوائی، فراہمی میں تعطل کیوں آرہا ہے؟،1200 ارب کورونا ریلیف پیکیج بھی عمران مافیا کی جیب… Continue 23reading 1200 ارب کورونا ریلیف پیکیج بھی عمران مافیا کی جیب میں چلاگیا،ن لیگ کا دعویٰ

24گھنٹے میں ایل پی جی کی قیمت میں دوسری بار اضافہ،قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، ملک گیر ہڑتال کا اعلان

datetime 19  جون‬‮  2021

24گھنٹے میں ایل پی جی کی قیمت میں دوسری بار اضافہ،قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، ملک گیر ہڑتال کا اعلان

لاہور(این این آئی) صرف چوبیس گھنٹوں میں ایل پی جی کی قیمت میں دوسر ی بار اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد اس کی قیمت بڑھ کر 150روپے فی کلو گرام ہوگئی،گھریلو سلنڈرمزید120روپے اور کمرشل سلنڈر480روپے مہنگا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق 24گھنٹوں میں ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو گرام… Continue 23reading 24گھنٹے میں ایل پی جی کی قیمت میں دوسری بار اضافہ،قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، ملک گیر ہڑتال کا اعلان

مفتی عزیز الرحمان کو سرعام مینار پاکستان پر پھانسی پر لٹکایا جائے، علامہ ہشام الٰہی نے پھانسی دینے کا مطالبہ کر دیا

datetime 19  جون‬‮  2021

مفتی عزیز الرحمان کو سرعام مینار پاکستان پر پھانسی پر لٹکایا جائے، علامہ ہشام الٰہی نے پھانسی دینے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر اخلاقی ویڈیو وائرل ہونے پر علامہ ہشام الٰہی ظہیر نے مفتی عزیز الرحمان کو پھانسی دینے کا مطالبہ کر دیا، انہوں نے کہا کہ ایک عرصے سے ہم کہہ رہے ہیں کہ ملک میں اسلامی سزائیں نافذ ہونی چاہئیں، انہوں نے کہا کہ مدرسے میں ہونے والے واقعے کی مذمت… Continue 23reading مفتی عزیز الرحمان کو سرعام مینار پاکستان پر پھانسی پر لٹکایا جائے، علامہ ہشام الٰہی نے پھانسی دینے کا مطالبہ کر دیا