سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ ملے گی یا نہیں؟ بڑا فیصلہ ہوگیا
لاہورٗ کراچی(این این آئی)حکومت پنجاب نے عیدالاضحٰی سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کے احکامات جاری کر دیئے جس کے تحت 16 جولائی تک سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پینشن کی ادائیگی کے اقدامات کر لئے گے۔زرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے عیدالاضحٰی سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پینشن کی ادائیگی… Continue 23reading سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ ملے گی یا نہیں؟ بڑا فیصلہ ہوگیا