جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹک ٹاک پر شہرت پانےکیلئے بااثر افرادنے محنت کش کو اغواء کر لیا، مرغا بنا کر تشدد سرکے بال اور مونچھیں مونڈ دیں، غریب محنت کش مافیاں مانگتا رہا ، ویڈیو وائرل

datetime 6  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ٹک ٹاک پر شہرت پانےکا ایک عجیب واقعہ فیصل آباد میں پیش آیا جہاں ٹک ٹاک پر مشہوری کیلئے بااثرافراد نے غریب محنت کش کو اغوا کیا اور مرغا بناکر تشدد کرتے ہوئے سر کے بال اور مونچھیں مونڈ کر تضحیک کی۔نجی ٹی وی کے مطابق غریب محنت کش ٖمعافیاں ہی مانگتا رہا۔اس دوران ملزم محنت کش کی تضحیک کی ویڈیوز بناتے رہے۔ ویڈیو کلپ منظر عام پر آنے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرکے 2 ملزموں کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…