شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی انتقال کر گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آصف مہدی کےبیٹے کا کہنا ہے کہ والد طویل عرصہ سے شوگر کے مرض میں مبتلا تھے۔انھوں نے بتایا کہ والد آصف مہدی کا انتقال پھیپھڑوں میں انفیکشن کی وجہ سے ہوا ہے۔بیٹے… Continue 23reading شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی انتقال کر گئے