ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

طالبان کی کابل کی طرف پیش قدمی ایک اور اہم شہر پر قبضہ کرلیا

datetime 11  اگست‬‮  2021

طالبان کی کابل کی طرف پیش قدمی ایک اور اہم شہر پر قبضہ کرلیا

کابل،دوحہ،واشنگٹن(این این آئی)طالبان نے افغانستان کے اہم شہر پلِ خمری کا کنٹرول بھی حاصل کرلیا اور طالبان دارالحکومت کابل سے تقریبا 200 کلومیٹر دور رہ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مقامی عہدیداروں کے مطابق طالبان نے دارالحکومت کابل سے 140 میل دور شمال میں اہم افغان شہر پلِ خمری پر قبضہ حاصل کرلیا ہے جس سے طالبان… Continue 23reading طالبان کی کابل کی طرف پیش قدمی ایک اور اہم شہر پر قبضہ کرلیا

پیپلزپارٹی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو دھاندلی کا نیا منصوبہ قرار دے دیا

datetime 11  اگست‬‮  2021

پیپلزپارٹی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو دھاندلی کا نیا منصوبہ قرار دے دیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو دھاندلی کا نیا منصوبہ قرار دے دیا ہے پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے ردعمل میں کہا ہے کہ ووٹ چور حکمران نے اب جدید طریقے سے ووٹ چوری کا نیا منصوبہ بنایا لیا ہے انتخابات کروانا آئین کے تحت الیکشن کمیشن… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو دھاندلی کا نیا منصوبہ قرار دے دیا

سندھ کی عوام تیار ی کر لیں ، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

datetime 11  اگست‬‮  2021

سندھ کی عوام تیار ی کر لیں ، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد (این این آئی)ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہا ہے کہ اگست کے آخری عشرے میں سندھ میں بارشوں کا امکان ہے۔اپنے بیان میں سردار سرفراز نے بتایا کہ ہوا کاکم دباؤ 14سے 15اگست کے دوران خلیج بنگال میں بن سکتا ہے، کم دباؤ کے باعث مون سون ہواؤں کا رخ سندھ کی… Continue 23reading سندھ کی عوام تیار ی کر لیں ، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

آصف علی زرداری کے بہنو ئی کے خلاف نیب کا گھیرا تنگ

datetime 11  اگست‬‮  2021

آصف علی زرداری کے بہنو ئی کے خلاف نیب کا گھیرا تنگ

کراچی(این این آئی) نیب نے محکمہ تعلیم میں بڑے پروجیکٹ میں بڑے گھپلوں کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ آصف علی زرداری کے بہنوئی فضل اللہ پیچوہو کے خلاف نیب نے گھیرا تنگ کردیا۔نیب کے مطابق فضل اللہ پیچوہو کے خلاف کمپری ہینسو اسکولز پراجیکٹ میں کرپشن کی تحقیقات کی جارہی ہے۔ اسکولوں کی تعمیرات کے… Continue 23reading آصف علی زرداری کے بہنو ئی کے خلاف نیب کا گھیرا تنگ

افغان حکومت کو ناکامی تسلیم کرنی چاہیے، وزراء نے طالبان کی پشت پناہی کے الزامات مسترد کر دیئے

datetime 11  اگست‬‮  2021

افغان حکومت کو ناکامی تسلیم کرنی چاہیے، وزراء نے طالبان کی پشت پناہی کے الزامات مسترد کر دیئے

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزراء نے جنگ زدہ ملک افغانستان میں پرتشدد واقعات میں اضافے اور سیکیورٹی کی خراب صورتحال کا الزام پاکستان پر عائد کرنے پر افغان حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ افغان حکومت کو ناکامی تسلیم کرنی چاہیے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کمیٹی کے گزشتہ ہفتے ہونے والے ہنگامی… Continue 23reading افغان حکومت کو ناکامی تسلیم کرنی چاہیے، وزراء نے طالبان کی پشت پناہی کے الزامات مسترد کر دیئے

اگلا الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ہی ہوگا، بابر اعوان

datetime 11  اگست‬‮  2021

اگلا الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ہی ہوگا، بابر اعوان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نیکہاہیکہ اگلا الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے ذریعے ہی ہوگا،الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے لیے ہر قیمت پر قانون سازی کی جائیگی ، اپوزیشن تجاویز دے کھلے دل سے قبول کریں گے۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ الیکٹرانک ووٹنگ… Continue 23reading اگلا الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ہی ہوگا، بابر اعوان

بنگلہ دیش میں مسجد کے اندر رقص کرنے والا سوشل میڈیا اسٹار گرفتار

datetime 10  اگست‬‮  2021

بنگلہ دیش میں مسجد کے اندر رقص کرنے والا سوشل میڈیا اسٹار گرفتار

ڈھاکہ (این این آئی)پولیس حکام نے کہاہے کہ سوشل میڈیا کے ایک نوجوان اسٹار کو ڈھاکہ کے قریب سے گرفتار کر لیا گیا ہے، تاہم ان کی خاتون ڈانس پارٹنر اب بھی فرار ہیں۔ نوجوان کو مذہبی جذبات مجروح کرنے کے جرم میں پانچ برس قید کی سزا ہو سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش… Continue 23reading بنگلہ دیش میں مسجد کے اندر رقص کرنے والا سوشل میڈیا اسٹار گرفتار

کرنٹ اکائونٹ خسارہ کم سے کم ہو گیاہے،عمران خان

datetime 10  اگست‬‮  2021

کرنٹ اکائونٹ خسارہ کم سے کم ہو گیاہے،عمران خان

کراچی (آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیکنالوجی کے شعبہ میں آگے بڑھ رہا ہے، کرنٹ اکائونٹ خسارہ کم سے کم ہو گیاہے لیکن معیشت کی ترقی سے اس پر دبائو بڑھ رہا ہے، ہمیں برآمدات بڑھانے، منی لانڈرنگ روکنے پر توجہ دینی ہے ، بیرون ملک پاکستانی بینکنگ چینل سے اپنی… Continue 23reading کرنٹ اکائونٹ خسارہ کم سے کم ہو گیاہے،عمران خان

شوہر راج کندرا کے بعد اداکارہ کا بھی برا وقت شروع ،شلپا شیٹی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

datetime 10  اگست‬‮  2021

شوہر راج کندرا کے بعد اداکارہ کا بھی برا وقت شروع ،شلپا شیٹی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی اور والدہ سنندا شیٹی کے خلا ف بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہرلکھنو میں مبینہ دھوکا دہی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق لکھنو کے دو مختلف تھانوں میں شلپا اور ان کی والدہ کے خلاف دو ایف آئی آر درج کی… Continue 23reading شوہر راج کندرا کے بعد اداکارہ کا بھی برا وقت شروع ،شلپا شیٹی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا